Browsing Tag

پولیس

مینگورہ کے نواحی علاقہ کوکارئی میں شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ سے جاں بحق

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 08 دسمبر 2018ء) مینگورہ کے نواحی علاقہ کوکارئی کے گاؤں اوغز میں شادی کی تقریب میں فائرنگ سے پانچ سالہ بچہ گولی لگنے کے باعث جاں بحق ہوگیا۔ علاقہ میں عصمت علی کی شادی کے موقع پر ان کے دوستوں نے پستول سے…

منشیات کے عادی افراد کیلئے نیا ادارہ قائم، ڈی ائی جی نے افتتاح کردیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 26 نومبر 2018ء) گزشتہ روز مینگورہ شہر کے علاقہ بنڑ میں "نوے ژوند" کے نام منشیات کے عادی افراد کی بحالی کیلئے سنٹر کا افتتاح کردیا گیا۔ اس موقع پر ڈی آئی جی ملاکنڈ ڈویژن محمد سعید خان وزیر ، ڈی پی او سوات…

مینگورہ کے علاقہ نویکلے سے نامعلوم شخص کی لاش برامد

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 26 نومبر 2018ء) سوات کے مرکزی شہر مینگورہ کے محلہ نویکلے سے ایک نامعلوم شخص کی لاش برآمد ، لاش کو سیدوشریف ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق مینگورہ پولیس کو نویکلے سے عمر رسیدہ شخص کی لاش ملی ہے…

تحریک لبیک کیخلاف ملاکنڈ بھر میں آپریشن ، 27 گرفتار مزید چھاپے جاری

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 24 نومبر 2018ء) ملک بھر کی طرح سوات سمیت ملاکنڈ ڈویژن میں بھی تحریک لبیک پاکستان کے کارکنوں اور رہنماوں کیخلاف کریک ڈاون جاری ہے ۔ پولیس نے ضلع سوات سمیٹ ڈویژن بھر سے تحریک لبیک کے 27 افراد کو گرفتار…

مٹہ کے علاقہ چپریال میان گاڑی کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار جاں بحق،ڈرائیور گاڑی سمیت گرفتار

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 24 نومبر 2018ء) سوات کی تحصیل مٹہ کے علاقے چپریال میں وینئی چوک کے مقام پر گاڑی کی ٹکر سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق موٹر سائیکل سوار محمد انورولد محمد ظاہر سکنہ شیرپلم کو سوزوکی پک اپ نے ٹکر…

ضلعی کچہری کے احاطہ میں قتل اور پولیس کی ناقص سیکیوریٹی کیخلاف وکلا کی ہڑتال

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 07 نومبر 2018ء) گزشتہ روز ضلعی کچہری سیدو شریف کے احاطہ عدالت میں خاتون کو چھری کے پے در پے وار کرکے قتل کردیا گیا جس کے خلاف آج سوات کے وکلا نے ہڑتال کی اور عدالتوں میں پیش نہیں ہوئے۔ احاطۂ عدالت میں…

رحیم آباد پولیس کا سرچ اپریشن،ماں اور بہن کو قتل کرنے والا اشتہاری ملزم گرفتار

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 04 نومبر 2018ء) رحیم آباد میں سرچ اپریشن ایک اشتہاری اور منشیات فروش سمیت 20مشتبہ افراد گرفتار ، گذشتہ روز ڈسٹرکٹ پولیس افیسر سید اشفاق انور اور ایس پی خانخیل کی خصوصی ہدایات پر رحیم آباد پولیس کے ایس ایچ…

سوات غالیگے پولیس کی اہم کاروائی، بھاری مقدار میں اسلحہ بر آمد

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 01 نومبر 2018ء) تھانہ غالیگے پولیس کی اہم کاروائی، بھاری مقدار میں اسلحہ و کارتوس بر آمد ، ملزمان گر فتار، پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔ علاقے میں جرائم پیشہ افراد کے خلاف گھراتنگ کر دیا ہے۔ جرائم میں ملوث…

منگلور میں زمین کے تنازعہ پر فائرنگ سے ایک شخص جانبحق جبکہ ایک زخمی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 30 اکتوبر 2018ء) سوات کے علاقہ منگلور کے گاؤں قلعہ میں زمین کے تنازعہ پر جھگڑے کے نتیجہ میں فائرنگ سے ایک نوجوان حضرت شیر ولد شاہ ابراہیم جاں بحق جبکہ دوسرے فریق سے عمران ولد علی بہادر زخمی ہوگیا ۔پولیس…

مدین میں دریائے سوات سے خاتون کی بوری بند لاش برآمد

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 25 اکتوبر 2018ء) سوات کی تحصیل بحرین کے علاقہ مدین کے مقام پر دریائے سوات سے نامعلوم خاتون کی بوری بند لاش برآمد، تفصیلات کے مطابق مدین میں مقامی لوگوں نے پولیس کو اطلاع دی کہ دریائے سوات میں ایک بوری بند…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More