Browsing Tag

پیپلز

پارٹی ٹکٹوں کی نامناسب تقسیم، پیپلز پارٹی کے نظریاتی کارکنان عہدوں سے مستعفی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 09 جون 2018ء) پاکستان پیپلز پارٹی کے نظریاتی کارکنوں نے آئندہ الیکشن کیلئے ٹکٹوں کی تقسیم کو نامناسب قرار دے کرمسترد کردیا اورفیصلے کیخلاف سخت احتجاج کرتے ہوئے عہدوں سے استعفیٰ دینے کا اعلان کیا اورصوبائی صدر ہمایون خان سمیت دیگرقائدین کیخلاف نعرہ بازی کی ،مظاہرین نے ٹکٹوں کی تقسیم میں اہلیت ،میرٹ ،قابلیت،صلاحیت…
Read More...

پیپلز پارٹی کا صوبائی صدر زہریلاسانپ ہے ،روح الامین لالا

مینگورہ (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 09 جون 2018ء) پاکستان پیپلز پارٹی کے سابق جنرل سیکرٹری روح الامین لالا نے کہا ہے کہ پی پی پی کا صوبائی صدر زہریلاسانپ ہے ،ہم انتخاب نہیں احتساب چاہتے ہیں،سوات پریس کلب میں پریس کانفرنس کے دوران انہوں نے کہاکہ بلدیاتی انتخابات میں ان کے بھائی نے اپنی یونین کونسل میں تحصیل کونسلر کی نشت جیت لی تھی جس کے بعد ہم…
Read More...

پاکستان پیپلز پارٹی کے نوجوان رہنما اور سماجی کارکن مختار رضا خان کو پی کے 6 کیلئے پارٹی ٹکٹ جاری

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 07 جون 2018ء) پاکستان پیپلز پارٹی نے ائندہ انتخابات کیلئے اپنے امیدواروں کو میدان میں اتارلیا ہے جن میں پیپلز پارٹی کے سرگرم کارکن اور نوجوان رہنما مختار رضا خان کو صوبائی نشست کیلئے پی کے 6 کا پارٹی ٹکٹ جاری کردیا گیاہے مختار رضا خان نے زما سوات ڈاٹ کام سے ٹیلفونک گفتگو میں کہا کہ منتخب ہوکر غریب اور نادار لوگوں…
Read More...

پیپلز پارٹی نے بھی اپنے امیدوار میدان میں اتارلئے، شاہی خاندان کو اہم ٹکٹیں جاری

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 07 جون 2018ء)پیپلز پارٹی نے بھی ائندہ انتخابات کیلئے اپنے امیدواروں کو میدان میں اتارلیا ہے ، شاہی خاندان کو اہم ٹکٹیں جاری تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی نے بھی ائندہ الیکشن کیلئے اپنے امیدوار میدان میں اتارلئے ہیں جن میں شاہی خاندان کے شہریار امیر زیب کو قومی نشست کیلئے این اے 3 جبکہ امیر زیب شہریار کو…
Read More...

شہزادہ شہر یار امیر زیب اور ان کے بیٹے نے پارٹی ٹکٹ کیلئے درخواستیں جمع کردیں

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 03 مئی 2018ء) سوات کے شاہی خاندان کے شہزادہ میاں گل شہر یار امیر زیب نے این اے 3 سوات اور ان کے بیٹے شہزادہ امیر زیب شہر یار نےPK-5 کے ٹکٹ کے لئے پاکستان پیپلز پارٹی کو درخواست جمع کرادی ہے گذشتہ روز انہوں نے پیپلز سیکرٹریٹ میں قومی اور صوبائی حلقوں کے ٹکٹ کے لئے درخواستیں جمع کرادیں۔
Read More...