Browsing Tag

چھت

بجلی کے گیارہ ہزار لائن کا جھٹکا لگنے سے جواں سالہ مزدور موقع پر جاں بحق

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 29 آگست 2018ء) مینگورہ کے نواحی علاقہ نویکلے میں عمارت کی چھت پر کام کرنے والا جواں سال مزدور بجلی کا جھٹکا لگنے سے جاں بحق ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق مینگورہ کے نواحی علاقہ نویکلے میں اٹھارہ سالہ مزدور عثمان ولد احمد زیب سکنہ بنجوٹ چھت پر تعمراتی کام میں مصروف تھا کہ اس دوران سریا بجلی کی گیارہ ہزار لائن سے ٹکرا گیا۔ جس کی وجہ…
Read More...

گاڑی کی چھت پر موج مستیاں کرنے والے دو نوجوان چلتی گاڑی سے گرگئے، ایک جاں بحق جبکہ دوسرا زخمی

بریکوٹ (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 17 جون 2018ء) عید الفطر کی چھٹیوں کے موقع پر سوات آنے والے سیاحوں کی بڑی تعداد سوات پہنچتے ہی ٹھنڈی ہواؤں سے لطف اندوز ہونے کیلئے موج مستیاں کرتے ہیں جوکہ ایک فطری عمل ہے تاہم کبھی کبھی یہ موج مستیاں وبال جان بن جاتیں ہیں، اور پھر افسوس کے سوا کچھ حاصل نہیں ہوتا، یہی کچھ ہوا سوات کے تحصیل بریکوٹ کے بازار میں…
Read More...

بلوگرام مسجد میں تعمیراتی کام کے دوران چھت کی شٹرنگ گرگئی،متعدد افراد زخمی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 19 مئی 2018ء) سوات کے نواحی علاقہ بلوگرام میں مسجد کا تعمیراتی کام جاری تھا جس کے دوران چھت کی شٹرنگ گرگئی ، جس کی نتیجہ میں کام میں مصروف چھ مزدور زخمی ہوگئے، ریسکیو 1122 کی جانب سے امدادی سرگرمیاں جاری ہیں جبکہ زخمیوں کو طبی امداد کیلئے سیدو شریف ہسپتال منتقل کردیا گیا ہیں
Read More...

سوات کے علاقہ قمبر میں مکان کی چھت گرنے سے ایک ہی خاندان کے 5افراد شدید زخمی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 23 اپریل 2018ء) سوات کے نواحی علاقہ قمبر میں مکان کی چھت گرنے سے ایک ہی خاندان کے 5افراد شدید زخمی ہوگئے جن میں 3 خواتین اور 2 بچیاں شامل ہیں ۔ سوات ریسکیو1122 کنٹرول کو اطلاع موصول ہونے پر ریسکیو1122 کی ڈیزاسٹر ریسکیو ٹیم اور میڈیکل ٹیم موقع پر پہنچ گئیں۔ ریسکیو1122 کی ٹیموں نے متاثرہ افراد کو ملبے تلے نکال کر…
Read More...