Browsing Tag

ڈوب

تین دن قبل دریائے سوات میں ڈوب کر لاپتہ ہونے والے دو افراد کی لاشیں ریسکیو 1122 نے برآمد کرلیں

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 19 جولائی 2018ء) ڈسٹرکٹ ایمرجنسی افسر عمران خان کی ہدایت پر ایمرجنسی افیسر ملک شیردل خان کے نگرانی میں ریسکیو 1122 کا کامیاب اپریشن تحصیل خوازخیلہ کے علاقہ چالیار کے مقام پر دریائے سوات میں تین دن قبل ڈوب کر لاپتہ ہونے والے دو افراد کی لاشیں نکال لیں گئیں ریسکیو 1122 کے ترجمان وقار احمد کے مطابق لاشیں آج صبح ریسکیو 1122…
Read More...

ننگولئی نہر میں دو کمسن ہین بھائی ڈوب گئے بچہ جاں بحق جبکہ بچی بے ہوش

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 23 جون 2018ء) تحصیل کبل کے علاقہ ننگولئی میں واقع آبپاشی نہر میں دو کمسن بچے گرگئے۔ پولیس چوکی ننگولئی کے مطابق دو کمسن بچے پانچ سالہ حمزہ اور چارسالہ عروج نہرکے قریب کھیل رہے تھے کہ نہر میں گر گئے مقامی لوگوں نے پانچ سالہ حمزہ کی لاش نہر سے نکال لی جبکہ چار سالہ عروج کو بے ہوشی کی حالت میں نہر سے نکال لیا گیا جس…
Read More...

کالام کے علاقہ پشمال بڈھئی میں ایک اور گاڑی دریائے سوات میں جاگری،تین افراد لاپتہ ، تلاش جاری

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 22 جون 2018ء) تحصیل بحرین کے علاقہ پشمال بڈھئی میں ایک اور گاڑی دریائے سوات میں جاگری، ابتدائی اطلاعات کے مطابق گاڑی میں مبینہ طور پر تین مقامی افراد سوار تھے، جوکہ دریائے سوات کی بے رحم موجوں کے نذر ہوگئے جن کیلئے مقامی پر تلاش شروع کردی گئی ہے تاہم ریسکیو 1122کے ترجمان کے مطابق ریسکیو 1122 کی امدادی ٹیمیں جائے…
Read More...

مینگورہ کے نواحی علاقہ رحیم آباد میں دو سالہ بچہ برساتی نالہ میں ڈوب کر جاں بحق

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 10 جون 2018ء) مینگورہ کے نواحی علاقہ رحیم آباد میں دو سالہ بچہ برساتی نالہ میں ڈوب کر جاں بحق ہوگیا تفصیلات کے مطابق مینگورہ کے نواحی علاقہ رحیم آباد گزشتہ شام آٹھ بجے دو سالہ بچہ برساتی نالہ میں بہہ کر لاپتہ ہوگیا تھا۔جس کی تلاش کیلئے ریسکیو1122 کی امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں اور پانی میں مسلسل 2 گھنٹے سرچ…
Read More...

دریائے سوات سے دو افراد کی لاشیں برامد ، بہاو میں غیر معمولی اضافہ

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 02 جون 2018ء) گرمی کی شدت میں اضافہ کے ساتھ ہی دریائے سوات کے بہاو میں غیر معمولی اضافہ ہوا ہے، گزشتہ روز دو افراد دریائے سوات میں ڈوب کر زندگی کی بازی ہارگئے ،ریسکیو 1122 کے مطابق مدین میں ایک شخص دریائے سوات میں ڈوبنے کی اطلاع پر ریسکیو کے غوطہ خوروں نے تین گھنٹے مسلسل اپریشن کرکے ایک لاش کو دریا سے نکال لیا،…
Read More...

مدین کے علاقہ جرے ٹانگو کے مقام پر دریائے سوات سے 36 سالہ شخص کی لاش برآمد

مدین (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 01 جون 2018ء) مدین کے علاقہ جرے ٹانگو کے قریب دریائے سوات 36 سالہ شخص کی لاش برآمد کرلی گئی۔ تفصیلات کے مطابق ریسکیو 1122 کو اطلاع موصول ہوئی کہ مدین کے علاقہ جرے ٹانگو کے قریب ایک شخص کے ڈوب گیا ہے اطلاع موصول ہوتے ہی ریسکیو1122 کی امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں۔ ریسکیو1122 کے غوطہ خوروں نے مسلسل 3 گھنٹے پانی…
Read More...

Ad

دریائے سوات کی بے رحم موجوں نے ایک اور شخص کو نگل لیا، کنارے پر کھڑے بچے مدد کیلئے پکارتے رہے

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 01 جون 2018ء) دریائے سوات کے بے رحم موجوں نے ایک اور شخص کی جان لے لی، مینگورہ کے محلہ لنڈیکس سے تعلق رکھنے والا شخص اپنے بچوں کے ہمراہ سیر کیلئے دریائے سوات گیا تھا، بائی پاس سڑک کے قریب انہوں نے اپنی ٹوپی اور چادر بچوں کے حوالے کئے اور نہانے کیلئے دریا میں اتر گیا، تاہم تیز پانی کے بہاو میں ڈوب گیا، جبکہ سڑک…
Read More...

دریائے سوات پر مچھلیوں کے شکار کیلئے نکلا نوجوان بے رحم موجوں کا شکار ہوگیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام 23 ستمبر 2017 ء ) مینگورہ بائی پاس کے قریب دریائے سوات میں مچھلیوں کے شکار پر نکلا نوجوان خود دریائے سوات کے تیز لہروں کا شکار ہوگیا، ذرائع کے مطابق تاج محمد سکنہ محلہ امیر خان نویکلے مینگورہ مچھلیوں کے شکار کیلئے دریا میں اترگیا کہ دریا کی تیز لہروں میں خود کو قابو نہ کرسکا اور خون جمانے والے ٹھنڈی لہروں میں بہہ گیا۔…
Read More...