Browsing Tag

ڈی پی او

ڈی پی او سوات کا تحصیل مٹہ کا دورہ، مختلف علاقوں کے معززین سے ملاقاتیں

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 13 ستمبر 2018ء) ضلعی پولیس سربراہ سید اشفاق انورنے تحصیل مٹہ میں گردش کر نے والی چوروں کے افواہوں کے حوالے سے یونین کونسل بامہ خیلہ اور ارکوٹ کے عمائدین ،ناظمین و کونسلران سے ملاقاتیں کیں ۔ملاقات میں ڈی پی او سوات نے کہا کہ مٹہ کے عوام گردش کرنے والی چوروں کے افواہوں پر کا ن نہ دھریں ۔ پولیس ہمہ وقت چوکس ہے اور اپنے فرا ئض…
Read More...

کمانڈر ملاکنڈ ڈویژن اعجاز اورڈی پی او شانگلہ رسول شاہ الیکشن کنٹرول روم کا دورہ

شانگلہ (زما سوات ڈاٹ کام ، 10 ستمبر 2018ء) کمانڈر ملاکنڈ ڈویژن اعجاز اورڈی پی او شانگلہ رسول شاہ خانPSP کا پولیس الیکشن کنٹرول روم کا دورہ ۔ تفصیلات کے مطابق کمانڈر ملاکنڈ ڈویژن اعجازاور ضلعی پولیس سر براہ رسول شاہ نے ری پولنگ 2018کے لئے تمام تیاریوں کا جائیزہ لیتے ہوئے پولیس الیکشن کنٹرول روم او ر قریبی پولنگ سٹیشنوں کا بھی دورہ کیا اور اور وہاں…
Read More...

ڈی پی او سوات شکایات پر فوری کارروائی کریں، پبلک سیفٹی کمیشن سوات

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 31 آگست 2018ء) پبلک سیفٹی کمیشن سوات کا اجلاس گل کدہ سیدوشریف میں چیئرمین جہانزیب نفیس ایڈوکیٹ کی زیرصدارت منعقد ہوا جس میں پولیس پلان 2018اور شہری تحفظ سے متعلق ڈی سی سوات پی ایم آر یو یونٹ کی طرف سے ارسال کردہ عوامی شکایات کا تفصیلی جائزہ لیا گیا اجلاس میں ڈی پی او سوات کو تمام موصولہ شکایات پر فوری کاروائی کی ہدایت کی…
Read More...

پولیس اسٹیشن انیوالے فریادیوں کیساتھ اچھا سلوک کیا جائے ، ڈی پی او سید اشفاق انور

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 16 آگست 2018ء) ضلعی پولیس آفیسر سید اشفا ق انور نے اپنے آفس میں حالیہ تبدیل ہو نے والے تمام تھانہ جات کے محرر اور مد محرران سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جو بھی تھانہ میں تشریف لائیں ان کے ساتھ اچھا رویہ اختیار کرکے انکا مسئلہ غور سُن کر قانون کے مطابق حل کریں۔ہم عوام کو سہولت دینگے اورسماج دشمن عناصر کی سرکوبی کرینگے ۔ضلعی…
Read More...

عام انتخابات 2018 کا پُرامن انعقاد،ڈی پی او آفس میں افسران و جوانوں کو انعامات سے نوازہ گیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 01 اگست 2018ء) سوات پولیس کی جامعہ منصوبہ بندی ،عوام کی بھر پور تعاون اور اللہ تعالیٰ کے فضل وکرم سے سوات میں عام انتخابات2018پُرامن طور پر اختتام پذیر ہوئے۔اس سلسلہ میں ضلعی پولیس کی 5000 افسران و جوان دن رات ڈیوٹی سرانجام دیتے رہے اور عام انتخابات میں مکمل غیر جانبدار ی سے عوام کو پُر امن ماحول میں اپنے حق رائے…
Read More...

مینگورہ پولیس کی مبینہ پولیس گردی ، نوجوان کو شدید تشدد کا نشانہ بناکر ہسپتال پہنچایا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 19 جولائی 2018ء) مینگورہ پولیس کی مبینہ پولیس گردی ، نوجوان کو شدید تشدد کا نشانہ بناکر ہسپتال پہنچادیا ، حکام بالا سے مداخلت کی اپیل ، گذشتہ روز گل کدہ کے رہائشی نوجوان طلحہ نے سوات پریس کلب میں فریاد کرتے ہوئے کہا کہ مینگورہ پولیس اسٹیشن کے ایس ایچ او نے جانبداری کا مظاہرہ کرتے ہوئے مجھ پر بے جا تشدد اور…
Read More...

Ad

نئے تعینات ضلعی پولیس سربراہ سوات سید اشفاق انور نے اپنا عہدہ سنبھال لیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 27 جون 2018ء) ضلعی پولیس سربراہ سوات سید اشفاق انور نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا ۔سوا ت پولیس کے چاق و چوبند دستے نے انہیں ڈی پی او آ فس میں سلامی دی ۔تفصیلات کے مطابق ضلعی پولیس سربراہ سید اشفاق انور نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا ا س مو قع پر پولیس کے چاق و چوبند دستے نے انہیں سلامی پیش کی اس موقع پر…
Read More...

سوات کے لوگ نفیس،مہمان نواز اور محبتیں بانٹنے والے ہیں،کمشنر سید ظہیر الاسلام

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 24 جون 2018ء) کمشنر ملاکنڈ ڈویژن سید ظہیر الاسلام شاہ اور ڈی آئی جی اختر حیات خان نے کہا ہے کہ سوات پورے پاکستان کا گھر اور سواتی عوام محبتیں بانٹنے والے لوگ ہیں ، جس طرح سوات حسین اور خوبصورت ہے اسی طرح سوات کے لوگ محب وطن اور مہمان نواز ہیں سوات پریس کلب کے صحافیوں نے اپنا قلم مادر وطن اور دھرتی کی بہتر مفاد…
Read More...

سوات سمیت ملاکنڈ ڈویژن کے اعلیٰ افسران بشمول ڈی آئی جی،ڈی پی او، ڈی سی اور دیگر کے تبادلے

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 21 جون 2018ء) سوات سمیت ملاکنڈ ڈویژن کے اعلیٰ افسران بشمول ڈی آئی جی،ڈی پی او، ڈی سی اور دیگر تبادلے کا نوٹیفیکیشن جاری، تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز جاری کردہ نوٹیفیکیشن کے مطابق ڈی آئی ملاکنڈ کا تبادلہ کرکے ڈی آئی جی مردان تعینات کردیا گیا جبکہ ان کی جگہ محمد سعید وزیر نئے ڈی آئی جی ملاکند ہونگے اسے طرح ڈی پی او…
Read More...

عیدالفطر کی مناسبت سے شہدائے پولیس کے لواحقین کے اعزاز میں پروقار تقریب کا انعقاد

سوا ت (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 13 جون 2018ء) ضلعی پولیس سربراہ کیپٹن(ر)واحد محمود کی جانب سے خاص احکامات کے تحت عیدالفطر کے مناسبت سے شہدائے پولیس کے لواحقین کے اعزاز میں ڈی پی او آفس میں ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا ۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ضلعی پولیس سربراہ کیپٹن(ر)واحد محمود نے شہدائے پولیس کی وطن عزیز کی سربلندی اور امن و امان کی…
Read More...