Browsing Tag

کوکارئی

مینگورہ کے نواحی علاقہ کوکارئی میں شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ سے جاں بحق

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 08 دسمبر 2018ء) مینگورہ کے نواحی علاقہ کوکارئی کے گاؤں اوغز میں شادی کی تقریب میں فائرنگ سے پانچ سالہ بچہ گولی لگنے کے باعث جاں بحق ہوگیا۔ علاقہ میں عصمت علی کی شادی کے موقع پر ان کے دوستوں نے پستول سے ہوائی فائرنگ کی جس سے ایک گولی بچے شفیع اللہ کو لگی۔نتیجتاً وہ موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا۔ پولیس نے فائرنگ کرنے…
Read More...

کوکارئی پولیس نے گزشتہ روز ہونے والے قتل میں ملوث تمام ملزمان بشمول ایک خاتون کو آلہ قتل سمیت گرفتار کرلیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 28 آگست 2018ء) مینگورہ کے نواحی علاقہ کوکارئی میں گزشتہ روز ہونے والے قتل میں ملوث تمام ملزمان بشمول ایک خاتون کو کوکارئی پولیس نے آلہ قتل سمیت گرفتار کرلیا،ایس ایچ او کوکارئی کے مطابق گذشتہ روز محمد زر ولد حسین سکنہ گڑاسا کو قتل کیا گیا تھا۔ پولیس کی خصوصی ٹیم نے تفتیش کرکے ملزم نورخان ولد ظفر سکنہ کوہستانی بانڈہ مٹہ حال…
Read More...

کوکارئی روڈ پر تارکول بچھانے کا کام دوبارہ شروع، ایم پی اے عزیزاللہ گران کا معائنہ

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 05 مئی 2018ء) سوات کے علاقہ کوکارئی کی اور محلقہ علاقہ جات کو مینگورہ شہر سے ملانے والی واحد سڑک پر دو سال سے وقتاً فوقتاً برائے نام کام جاری تھا لیکن گزشتہ سال کام بند ہونے کیوجہ سے سڑک کے دونوں اطراف بسنے والے لوگ سخت مایوسی کا شکار تھے اور موجودہ حکومت سے نالاں تھے تاہم اس سڑک پر دوبارہ کام کے آغاذ…
Read More...