Browsing Tag

کے حکم پر

نگران وزیراعظم کے حکم پر این ایچ اے حکام سوات پہنچ گئے، چکدرہ تا کالام روڈ ہنگامی بنیادوں پر تعمیر کرنے کا فیصلہ

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 13 جولائی 2018ء) نیشنل ہائی ویز اتھارٹی (این ایچ اے) کے چیئرمین جواد رفیق ملک نے نگران وزیراعظم کے حکم پر اپنی ٹیم کے ہمراہ سوات کا دورہ کیا۔ کمشنر ملاکنڈ ڈویژن کے دفتر میں اعلیٰ سرکاری حکام سے ملاقات میں چیئرمین مین این ایچ اے نے بتایا کہ این 95کے تحت گیارہ ارب روپے کے خرچ پر تعمیر ہونے والے مواصلات کے اس اہم…
Read More...