Browsing Tag

گاڑی

عمیر خان آف مکانباغ کو سینکڑوں اشکبار آنکھوں کے سامنے سپردخاک کردیا گیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 17 ستمبر 2018ء) عمیرخان کو آف مکانباغ کو سینکڑوں اشکبار آنکھوں کے سامنے سپردخاک کردیا گیا ، نماز جنازہ میں مختلف طبقہ زندگی کے لوگوں سمیت معروف شخصیات نے شرکت کی ، مرحوم اتوار کی رات لاہور سے آئے ہوئے مہمانوں کیساتھ مہوڈنڈ کی سیر کیلئے گیا تھا کہ واپسی پر ان کی گاڑی گہری کھائی میں جاگری اور چار مہمانوں سمیت عمیر خان ولد…
Read More...

شموزو پولیس نے قیمتی سلیپران سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 08 آگست 2018ء) سوات کے تحصیل بریکوٹ کے علاقہ شموزو میں سلیپران سمگل کرنے کی کوشش پولیس نے ناکام بنادی تفصیلات کے مطابق ماربل سے بھرے ٹرک کو شموزو پولیس نے روک لیا جس کی تلاشی پر ماربل ٹائلز کے پیچھے بھاری مقدار میں سلیپران برآمد کرلئے جوکہ غیر قانونی طریقہ سے سمگل کئے جارہے تھے شموزی پولیس کے اسسٹنٹ سب انسپکٹر بخت زمین…
Read More...

شانگلہ میں ن لیگی رہنما کی گاڑی سے بیلٹ پیپر کی بوری برآمد، تین افراد گرفتار

شانگلہ (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 24 جولائی 2018ء) خیبر پختونخوا کے ضلع شانگلہ میں گزشتہ روز پولیس نے مسلم لیگ ن کے مقامی رہنما کی گاڑی سے بیلٹ پیپز کی بوری برآمد کرکے پاکستان پوسٹ آفس کے ملازم سمیت تین افراد کو گرفتار کرلیا ہے۔ الپوری پولیس اسٹیشن کے اہلکار صادق خان کے مطابق پولیس نے خفیہ اطلاع پر مسلم لیگ ن کے مقامی رہنما افضل کی گاڑی روک…
Read More...

مدین کے علاقہ بشیگرام میں گاڑی کھائی میں جاگری، دو افراد جاں بحق، تین زخمی

بشیگرام (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 23 جون 2018ء) مدین کے علاقہ بشیگرام میں گاڑی کھائی میں جاگری، دو افراد جاں بحق، تین زخمی۔ مقامی ذرائع کے مطابق غواگئی گاڑی سواری لے کر مدین سے شنکو جارہی تھی کہ شنکو گاٶں کے قریب ڈرائیور سے بے قابو ہوگئی اور کھائی میں جاگر، جس کے نتیجے میں ایک مرد اور خاتون سمیت دو افراد جاں بحق اور تین زخمی ہوگئے۔
Read More...

سوات،مختلف واقعات میں 3افراد جاں بحق جبکہ 10 زخمی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 23 جون 2018ء) سوات مختلف واقعات میں خاتون اورکمسن بچے سمیت 3افراد جاں بحق، 10زخمی، زخمیوں میں بچے اور خواتین بھی شامل ہیں ، تفصیلات کے مطابق سوات کے پرفضاء مقام مدین کے علاقہ بشیگرام میں تیز رفتار موٹر کار کھائی میں گرنے سے ایک خاتون سمیت دو افراد موقع پر ہی جاں بحق، جبکہ 3افراد شدید زخمی ہوگئے، خوفناک حادثہ خراب…
Read More...

کالام کے علاقہ پشمال بڈھئی میں ایک اور گاڑی دریائے سوات میں جاگری،تین افراد لاپتہ ، تلاش جاری

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 22 جون 2018ء) تحصیل بحرین کے علاقہ پشمال بڈھئی میں ایک اور گاڑی دریائے سوات میں جاگری، ابتدائی اطلاعات کے مطابق گاڑی میں مبینہ طور پر تین مقامی افراد سوار تھے، جوکہ دریائے سوات کی بے رحم موجوں کے نذر ہوگئے جن کیلئے مقامی پر تلاش شروع کردی گئی ہے تاہم ریسکیو 1122کے ترجمان کے مطابق ریسکیو 1122 کی امدادی ٹیمیں جائے…
Read More...

Ad

گاڑی کی چھت پر موج مستیاں کرنے والے دو نوجوان چلتی گاڑی سے گرگئے، ایک جاں بحق جبکہ دوسرا زخمی

بریکوٹ (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 17 جون 2018ء) عید الفطر کی چھٹیوں کے موقع پر سوات آنے والے سیاحوں کی بڑی تعداد سوات پہنچتے ہی ٹھنڈی ہواؤں سے لطف اندوز ہونے کیلئے موج مستیاں کرتے ہیں جوکہ ایک فطری عمل ہے تاہم کبھی کبھی یہ موج مستیاں وبال جان بن جاتیں ہیں، اور پھر افسوس کے سوا کچھ حاصل نہیں ہوتا، یہی کچھ ہوا سوات کے تحصیل بریکوٹ کے بازار میں…
Read More...

مدین کے علاقہ ڈبرگے بانڈہ میں سکول پک اَپ کو حادثہ، متعدد زخمی

سوات مدین کے علاقہ چیل کے گاؤں ڈبرگے بانڈہ میں سکول پک اَپ گاڑی کو حادثہ کے نتیجہ میں متعدد افراد زخمی ہوگئے تفصیلات کیمطابق گاڑی سکول کے استانیوں کو لے جارہی تھی گاڑی ڈرائیور سے بے قابو ہرکر کھائی میں جاگری جس کو بعد ازاں مقامی لوگوں نے امدادی کاروائی کرتے ہوئے ہاہر نکال دیا۔ حادثہ میں ایک درجن سے زائد افراد زخمی ہوئے جن میں زیادہ تعداد خواتین کی…
Read More...

سوات کے سیاحتی علاقہ مدین میں خاتون نے چلتی گاڑی سے چلانگ لگادی اور جان کی بازی ہارگئی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 17 مئی 2018ء) مدین فلائنگ کوچ کا بریک فیل خاتون نے جان بچانے کے خاطر چلانگ لگادی اور جان کی بازی ہار گئی ۔تفصیلات کے مطابق مینگورہ سے کالام جانے والی فلائنگ کوچ نمبر AB/5014جسے ڈرائیور محمد لیاقت خان ولد ابراہیم سکنہ منگلور چلارہا تھا کہ مدین سر پل کے قریب اترائی میں اچانک بریک فیل ہوا اور فرنٹ سیٹ پر بیٹھی خاتون…
Read More...

پولیس کی گاڑی مبینہ طور پر لکڑی سمگل کرتے ہوئے پکڑی گئی

کالام (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 12 مئی 2018ء) محکمہ فارسٹ نے پولیس کی گاڑی کوسمگلنگ کرتے ہوئے پکڑلی۔ محکمہ فارسٹ کے اہلکاروں کے مطابق تھانہ کالام کے مرزا اور پولیس اہلکار کانسٹیبل اور دیگر اہلکار غیرقانونی فرنیچر لے کر کالام چیک پوسٹ کراس کر رہے تھے کہ مدمقابل آنے والے موٹرسائکل سے گاڑی ٹکراگئی اور اس میں سے غیرقانونی لکڑی سے بنے فرینچر…
Read More...