Browsing Tag

گر گیا

مٹہ کے علاقہ کالاکوٹ کے مقام پر پانچ سالہ بچہ دریائے سوات میں بہہ گیا ، تلاش جاری

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 04 جولائی 2018ء) سوات کے تحصیل مٹہ کے علاقہ کالاکوٹ میں پانچ سالہ بچہ دریائے سوات میں ڈوب کر لاپتہ ہوگیا ۔ ریسکیو1122 کے اہلکاروں اور پولیس نے لاش کی تلاش شروع کردی ۔ ریسکیو 1122 کے ترجمان وقار خان کے مطابق کالاکوٹ کے مقام پر سپیشل پولیس فورس کا اہلکار عمر علی کا پانچ سالہ بیٹا نویدعلی دریا کے کنارے کھیلتے ہوئے…
Read More...