Browsing Tag

گلی باغ

پیتھام انسٹی ٹیوٹ کے ملازمین کا مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ اور نعرہ بازی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 24 جون 2018ء) پیتھام انسٹیٹیوٹ گلی باغ کے ملازمین کا اپنے مطالبات کے حق میں سوات پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ ،اپنے مطالبات کے حق میں شدید نعرہ بازی، مظاہرین نے ہاتھوں میں بیزر اور پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے جس پر مطالبات اور نعرے درج تھے، مظاہرہ سے خطاب کرتے ہوئے علی شاہ ، اکبر علی ، قاری نصراللہ ، حق نواز ،…
Read More...