Browsing Tag

گولیرئی

مٹہ کے علاقہ گولیرئی میں پانچ کمروں پر مشتمل گھر میں آگ بھڑک اٹھی،کروڑوں کا نقصان

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 27 اکتوبر 2018ء) سوات کی تحصیل مٹہ کے علاقہ گوالیری چاڑمہ میں 22 کمروں کا گھر جل کر راکھ ہوگیا۔ اپنی مدد اپ کے تحت امدادی کاروائی کے ذریعیمے آگ پر قابو پالیا گیا ،تاہم آگ نے گھر کو راکھ کے ڈھیر میں تبدیلبکردیا، گوالیری چاڑمہ میں پانچ بھائیوں کے 22 کمرے مکان میں گیس کے ناقص پائپ لائن کی وجہ سے آگ لگ گئی جس نے پورے مکان کو…
Read More...

سوات کے گاؤں گوالیرئی میں گھر پر اسمانی بجلی گرنے سے، باپ بیٹا زخمی، مال مویشی ہلاک

مٹہ (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 07 مئی 2018ء) سوات کے تحصیل مٹہ کے علاقہ کراکر گوالیری میں اسمانی بجلی گرنے سے باپ سمت دو بچے شدید زخمی جبکہ مال مویشی ہلاک ہوگئیں اس کیساتھ ساتھ مکان مکمل طور پر تباہ ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق تحصیل مٹہ کے علاقے کراکر گوالیرئی کے مکین ابراہیم ولد خکلے کی گھر پر اسمانی بجلی گرگئی جس سے باپ سمت دو بچے شدید زخمی جبکہ…
Read More...