Browsing Tag

گھر

کالام میں گھر کے اندر آگ بھڑک اٹھی چار کمرے اور لاکھوں کا سامان جل کر خاکستر

کالام (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 15 اکتوبر 2018ء) سوات کے سیاحتی علاقہ کالام کے گاؤں کارگلو میں مشہور سماجی شخصیت حاجی غزن خان ملک کے گھر میں آگ بھڑک اٹھی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے 3 کمرے اور ایک ہال کو اپنی لپیٹ میں لے لیا اور گھر میں موجود لاکھوں کا سامان راکھ کی ڈھیر میں تبدیل ہوگیا تاہم مقامی لوگوں کی سرتوڑ کوشش کے بعد آگ پر قابو پالیا گیا…
Read More...

مینگورہ کے محلہ بنڑ میں نوجوان کو بجلی کا جھٹکا لگ گیا، موقع پر ہی جاں بحق

مینگورہ (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 18 جون 2018ء) عید کے دوسرے روز مینگورہ کے محلہ بنڑ میں کرنٹ لگنے سے نوجوان جاں بحق ہوگیا۔ سلیمان (بابو صیب) گھر میں اکیلا تھا اور تمام گھر والے کہیں گئے ہوئے تھے اس دوران وہ گھر میں بجلی کا کچھ کام کر رہا تھا کہ بجلی کا جھٹکا لگ گیا جس سے وہ موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا۔ جب گھر والے واپس ہوئے تو سلیمان کو مردہ…
Read More...