Browsing Tag

گیارہ سال

سیکیورٹی فورسز نے گیارہ سال بعد سوات سے ایمرجنسی ختم کردی،اختیارات باقاعدہ طور پر سول انتظامیہ کو منتقل

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 22 اکتوبر 2018ء) سیکیورٹی فورسز نے گیارہ سال بعد سوات میں آپریشن اور ایمرجنسی ختم کرتے ہوئے تمام اختیارات اورانتظام سول حکام کے حوالے کردئیے ہیں۔تفصیلات کے مطابق سوات میں سیدوشریف ایئرپورٹ پر پاک فوج کی جانب سے اختیارات حوالے کرنے کی تقریب کا انعقاد کیا گیا، تقریب میں وزیراعلیٰ کے پی محمود خان،کور کمانڈرپشاور نے…
Read More...

گیارہ سال سے بند سیدو شریف ہسپتال کے کھلنے کے امکانات روشن

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 24 مئی 2018ء) چیئرمین ڈیڈیک سوات فضل حکیم خان نے حکام کو سختی سے تنبیہ کی ہے کہ سیدو شریف ہسپتال میں مکمل شدہ میڈیکل او پی ڈی کی نئی عمارت کو مریضوں کی علاج کیلئے فوری طور پر کھول دیا جائے جس کی بدولت روزانہ 200تک مزید مریضوں کا علاج ممکن ہو گا اور انہیں زیادہ سے زیادہ طبی سہولیات مل سکیں گی انہوں نے اگلے دو تین…
Read More...