Browsing Tag

انتخابات

مولانا حجت اللہ اور صوبائی ناظم انتخابات ومعاونین پر ہمارا کسی قسم کا اعتماد نہیں، قاری محمود

سوات(زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 18 اپریل 2018ء)سوات میں جے یو آئی سوات کی کابینہ اور مجلس عمومی کا اجلاس ،سابق تمام جماعتی تنظیمیں بحال رہیں گی ،غیر دستوری الیکشن اور رکنیت سازی کو تسلیم نہیں کریں گے ،جعلی رکنیت سازی کی بنا پر ضلعی…

کبل بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات 30 مارچ کو ہوں گے

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 23 مارچ 2019ء) سوات کی تحصیل کبل بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات 30 مارچ کو ہوں گے۔ الیکشن بورڈ کے مطابق صبح نو بجے سے دوپہر ایک بجے تک پولنگ کبل بار کی لائبریری میں ہوگی، اعلان کا نوٹییفیکیشن…

اے این پی کے ضلعی انٹرا پارٹی الیکشن مکمل، ایوب اشاڑے صدر منتخب

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 05 مارچ 2019ء) سوات میں عوامی نیشنل پارٹی کے ضلعی انٹرا پارٹی انتخابات مکمل ہوگئے۔ سابق صوبائی وزیر ایوب خان اشاڑے صدر اور شاہی دوران خان جنرل سیکرٹری منتخب ہوگئے۔ انٹر پارٹی الیکشن صوبائی الیکشن کمشنر…

ڈی آئی جی ملاکنڈ محمد سعید وزیر کا سوات میں ضمنی الیکشن کے دوران مختلف پولنگ سٹیشنوں کا دورہ

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 14 اکتوبر 2018ء) آر پی او محمدسیدوزیرخان کاسوات میں ضمنی الیکشن کے حوالے سے مختلف پولنگ سٹیشنوں کا دورہ ، کیمروں کی تنصیب،سکیورٹی انتظامات،پولنگ سٹاف کو فراہمی کی جانیوالی سہولیات کا جائزہ لیا۔ریجنل پولیس…

ضمنی انتخابات کے حوالہ سے ڈی سی آفس میں اجلاس، اعلیٰ افسران کی شرکت

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 11 اکتوبر 2018ء) ڈپٹی کمشنر سوات ثاقب رضا اسلم نے سوات کے حلقوں پی کے 3 اورپی کے 7 پر ضمنی الیکشن کے حوالہ سے انتظامات پراجلاس کی صدارت کی اجلاس میں ریجنل الیکشن کمشنر ملاکنڈجاوید اقبال خٹک، ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر سوات…

ضمنی الیکشن میں حکمران جماعت کے امید وار حواس باختہ ہو چکے ہیں ،وقار احمد خان

کبل (تحصیل )ضمنی الیکشن حلقہ پی کے متحدہ اپوزیشن کے نامزد امیدوار وقار احمد خان ،خان نواب،تور خان،سابق ایم پی اے رحمت علی خان،رفیع اللہ ،ابراہیم دیولئی،منور شاہ ،نجات خان اور دیگر یونین کونسل ٹال کے علاقہ سیکئی میں ایک عظیم الشان جلسہ سے…

الیکشن کمشنر خیبر پختونخوا پیر مقبول احمد کا دورہ سوات، ضمنی انتخابات کی تیاریوں کا جائزہ

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 09 اکتوبر 2018ء) خیبر پختونخوا کے الیکشن کمشنر پیر مقبول احمدنے سوات کا دورہ کیا اور سوات کے حلقوں پی کے 3 اورپی کے 7 پر ضمنی الیکشن کے حوالہ سے تیاریوں کا جائزہ لیاانہوں نے الیکشن کمیشن کے ریجنل دفتر میں ضمنی…

سوات میں ضمنی انتخابات، حلقہ پی کے 7 میں سرکاری اسکول جلسہ گاہ میں تبدیل

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 08 اکتوبر 2018ء) سوات میں ضمنی انتخابات کیلئے انتخابی مہم کے دوران سرکاری وسائل کا بے دریغ استعمال جاری ہے حلقہ پی کے7سے پی ٹی آئی کے امیدوار نے سرکاری سکولوں میں انتخابی جلسوں کا آغاز کردیا ہے۔ گذشتہ روز پاکستان…

آزاد حیثیت سے ضمنی انتخابات میں حصہ لینے والے پی ٹی آئی کے اہم رہنماؤں کو نوٹس جاری

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 02 اکتوبر 2018ء) ضمنی انتخابات میں آزاد حیثیت سے الیکشن میں حصہ لینے والے پی ٹی آئی کے اہم رہنماؤں کو نوٹس جاری کردئے گئے پارٹی ڈسپلن اور اعلیٰ قیادت کے فیصلوں سے بغاوت کرکے آزاد حیثیت سے الیکشن لڑنے والے پی ٹی آئی…

الیکشن کمیش سوات کا اہم اجلاس،ضمنی الیکشن کیلئے پلان تیار

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 28 ستمبر 2018ء) ریجنل الیکشن کمشنرو ڈسٹرکٹ ریٹرنگ آفیسر سوات جاوید اقبال کی زیرصدارت ڈپٹی کمشنر آفس میں سوات کے دو حلقوں پی کے 3اور پی کے 7میں ضمنی الیکشن کے حوالے سے اجلاس ہو جس میں ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر سوات اعجاز…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More