خیبر پختونخواہ کے نگران وزیر اعلٰی کیلئے منظور افریدی کے نام پر اتفاق
پشاور: خیبرپختونخوا میں حکومت اوراپوزیشن کے درمیان نگراں وزیراعلیٰ کے لیے منظورآفریدی کے نام پراتفاق ہوگیا ہے۔ایکسپریس نیوزکے مطابق خیبرپختونخوا میں وزیراعلیٰ پرویزخٹک اورصوبائی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف مولانا لطف الرحمان کے درمیان…