Browsing Tag

Accident

سوات: موٹر کار کھائی میں گرنے سے ایک ہی خاندان کے تین افراد جاں بحق،آٹھ زخمی

سوات(زما سوات ڈاٹ) چارباغ کے علاقے مراد آباد میں مالم جبہ روڈ پر موٹر کار حادثے کا شکار ہو گئی،ایک ہی خاندان کے تین افراد جاں بحق جبکہ آٹھ زخمی ہو گئے۔پولیس کے مطابق تحصیل چارباغ کے علاقے مراد آباد مالم جبہ روڈ پر موٹر کار کھائی میں جا گری…

’کراچی میں آج سے ہیٹ ویو شروع ہو رہی ہے‘

کراچی میں موسم گرم رہے گا، درجہ حرارت 40 ڈگری سینٹی گریڈ تک جا سکتا ہے۔ ڈائریکٹر محکمہ موسمیات کے مطابق معتدل ہیٹ ویو کے دوران دن کے اوقات میں سمندری ہوائیں معطل رہیں گی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اس وقت کراچی کا درجہ حرارت 39.3 سینٹی گریڈ ا…

چلاس میں ٹرک کھائی میں جاگری،مینگورہ کے دو افراد جاں بحق

چلاس میں سبزی سے بھرا ٹرک کھائی میں گرنے سے مینگورہ کے دو افراد جاں بحق ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق مینگورہ سبزی منڈی سے سبزی ٹرک میں لے کر یاور علی ولد محمد اقبال سکنہ لنڈیکس اور خائستے ولد میاں گل سکنہ رنگ محلہ شمالی علاقہ جات جا رہے تھے کہ…

امریکی حملے کے بعد زلمے خلیل زاد نے طالبان سربراہ ملا برادر سے ملاقات

امریکی نمائندہ خصوصی برائےافغان امن عمل زلمے خلیل زاد نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر بتایا کہ میری طالبان سربراہ ملا برادر سے ملاقات ہوئی ، ملا برادر سے ملاقات میں امن معاہدے پرعمل درآمد پر بات ہوئی۔ افغان حکومت سےکہتا ہوں تاریخی…

کے پی میں بارشوں سے 5 افراد جاں بحق، 8 زخمی

پی ڈی ایم اے نے اعداد و شمار جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ مختلف حادثات میں پانچ افراد جاں بحق اور آٹھ افراد زخمی ہوئے۔ پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ بارشوں سے صوبے بھر میں مجموعی طور پر 3 مکانات کو نقصان پہنچا۔ متعلقہ ضلعی انتظامیہ کو فوری امدادی…

کراچی: گولیمار میں تین رہائشی عمارتیں گر گئیں، 6 افراد جاں بحق

کراچی کے علاقے گولیمارنمبر دومیں تھانہ رضویہ کے قریبرہائشی عمارت گرگئیں ، گنجان علاقےکی تنگ گلیوں کےدرمیان موجودہ رہائشی عمارت گری توفوری طورپرعلاقہ مکین اکھٹے ہوگئے اور اپنے مدد آپ کے تحت ملبے تلے دبے افراد کو نکالنے کی کوشش کرنے لگے

شنگردار، موٹر کار کی ٹکر سے خاتون اور بچی سمیت تین افراد زخمی

سوات کے علاقہ شنگردار میں موٹر کار کی ٹکر سے تین افراد زخمی ہو گئے۔ پولیس نے ڈرائیور کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق سوات کی تحصیل بریکوٹ کے علاقہ شنگر دار میں سڑک کنارے تیز رفتار موٹر کار جسے ڈرائیور احمد خان ولد شیر بہادر چلا رہا تھا تین…

سوات: چپریال میں چھت سے گرنے پر بچے سمیت 22 خواتین زخمی

مٹہ کے علاقہ چپریال میں بے نظیر انکم سپورٹ سنٹر کی چھت سے گرنے کے باعث ایک بچے سمیت 22 خواتین زخمی ہو گئیں،تین خواتین کو تشویشناک حالت میں سیدو شریف اسپتال منتقل کردیا گیا۔ پولیس کے مطابق سوات کی تحصیل مٹہ کے علاقہ چپریال میں بے نظیر انکم…

شمالی کوریا کے رواں سال کے پہلے میزائل تجربے

جنوبی کوریا کے جوائنٹ چیفس نے دعویٰ کیا ہےکہ شمالی کوریا نے شارٹ رینج بیلسٹک میزائلوں کے تجربے کیے ہیں۔ برطانوی میڈیا کا بتانا ہےکہ شمالی کوریا نے دونوں میزائل جاپانی سمندر کی طرف فائر کیے۔ شمالی کوریا کی جانب سے آخری میزائل تجربہ گزشتہ…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More