آج کی خبریں تلیگرام ،رکشہ پل سے گر گیا، چار افراد جاں بحق، دو افراد زخمی عدنان باچا نومبر 4, 2021 0 جاں بحق افراد کی نمازے جنازہ میں شہریوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی نمازے جنازہ کے بعدچاروں جاں بحق افراد کو مقامی قبرستان میں سپردخاک کیا گیا
آج کی خبریں بحرین میں جیپ کھائی میں گرنے سے ایک شخص جاں بحق عدنان باچا نومبر 1, 2021 0 جیپ ڈرائیور سے بے قابو ہو گئی اور کھائی میں جاگری جس کے نتیجے میں شاکر ولد نظیر جاں بحق ہوگیا
آج کی خبریں سوات، ٹریفک حادثات میں تین افراد جاں بحق ہو گئے عدنان باچا اکتوبر 30, 2021 0 ڈیڈہ ور شموزئی کے علاقہ میں موٹر کار،موٹر سائیکل اور ڈمپر گاڑی کے درمیان تصادم ہوا
آج کی خبریں برہ بانڈئی میں ٹریفک حادثہ، پچیس سالہ عماد جاں بحق عدنان باچا ستمبر 27, 2021 0 پولیس نے رپورٹ درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے
آج کی خبریں سوات، 20 سالہ موٹر سائیکل سوار ٹریفک حادثے میں جاں بحق عدنان باچا ستمبر 21, 2021 0 پولیس نے سوزوکی ڈرائیور عمر زیب ولد دلفروز سکنہ شاہدرہ وتکے کو گرفتار کرلیا ہے
آج کی خبریں کبل، ٹریفک حادثے میں ایک ہی خاندان کے9 افراد زخمی عدنان باچا ستمبر 3, 2021 0 ایک ہی خاندان کے نو افراد زخمی ہوئے
آج کی خبریں بنجوٹ میں گاڑی کھائی میں جا گری، 13سالہ بچہ جاں بحق، چار افراد زخمی عدنان باچا اگست 29, 2021 0 پولیس ذرائع کے مطابق منگلور کے علاقہ سور بنڑ بنجوٹ میں فور ویل گاڑی کھائی میں جا گری
آج کی خبریں مٹہ، موٹر کار اور موٹر سائیکل میں تصادم، ایک شخص جاں بحق ،ایک زخمی عدنان باچا اگست 27, 2021 0 موٹر سائیکل سوار محمد لطیف ولد شینو بعمر65 سال سکنہ علیگرام شور جاں بحق جبکہ شیر محمد ولد منجور سکنہ کنڈوگے زخمی ہوگیا
آج کی خبریں شاہ ڈھیرئی میں ٹریفک حادثہ، خواتین و بچوں سمیت 10زخمی عدنان باچا اگست 25, 2021 0 تمام زخمیوں کو کبل اسپتال منتقل کردیا گیا ہے
آج کی خبریں کانجو، ڈھیرئی میں موٹر سائیکل سوار نے خاتون کو ٹکر مار دی عدنان باچا اگست 24, 2021 0 حادثے کے نتیجے میں دونوں زخمی ہوگئے جنہیں کبل اسپتال منتقل کردیا گیا۔