آج کی خبریں کبل، موٹر سائیکل حادثے کا زخمی نوجوان چل بسا عدنان باچا اگست 6, 2021 0 موٹر سائیکل حادثے میں دونوں افراد جاں بحق ہو چکے ہیں
آج کی خبریں سوات میں ٹریفک حادثے میں دو دوست جاں بحق عدنان باچا جولائی 26, 2021 0 دونوں نوجوانوں کا تعلق دیر سے ہیں
آج کی خبریں مٹہ، رکشہ اور ڈمپر میں تصادم، ایک جاں بحق،دو زخمی عدنان باچا جولائی 14, 2021 0 تحصیل مٹہ میں خوازہ خیلہ روڈ پر رکشہ مخالف سمت سے آنے والے ڈمپر کے ساتھ ٹکرا گئی
آج کی خبریں کبل،شاہ ڈھیرئی میں فلائنگ کوچ کھائی میں گرنے سے 15افراد زخمی عدنان باچا جولائی 12, 2021 0 ریسکیو ٹیم نے موقع پر پہنچ کر تمام زخمیوں کو کبل اسپتال اور بعد ازاں سیدو شریف اسپتال منتقل کردیا
آج کی خبریں خوازہ خیلہ ، ٹریفک حادثے میں بچوں سمیت پانچ زخمی عدنان باچا جون 25, 2021 0 ریسکیو ٹیم نے تمام زخمیوں کو طبی امداد فراہم کرتے ہوئے ٹی ایچ کیو اسپتال خوازہ خیلہ منتقل کردیا
آج کی خبریں کبل، کانجو میں ٹریفک حادثہ، بچوں اور خواتین سمیت 12زخمی عدنان باچا جون 23, 2021 0 ذرائع کے مطابق زخمیوں میں بچے اور خواتین بھی شامل ہیں
آج کی خبریں سوات، قمبر بائی پاس روڈ پر ٹرک اور ڈاٹسن میں تصادم، ایک جاں بحق ،دو زخمی عدنان باچا جون 18, 2021 0 حادثے کے نتیجے میں ڈاٹسن میں موجود سیکڑوں مرغیاں بھی ہلاک ہو گئیں
آج کی خبریں مٹہ، سوزوکی کھائی میں جا گری، سولہ افراد زخمی ہو گئے عدنان باچا جون 9, 2021 0 خواتین اور بچوں سمیت سولہ افراد زخمی ہوگئے
آج کی خبریں مٹہ، بارات میں شریک ڈاٹسن کو حادثہ، خواتین و بچوں سمیت گیارہ افراد زخمی عدنان باچا مئی 27, 2021 0 زخمیوں کو طبی امداد کے لئے مٹہ اسپتال منتقل کردیا گیا جہاں اُن کی حالت خطرے سے باہر بتائی جا رہی ہے
آج کی خبریں سوات سے بونیر جانے والی فلائنگ کوچ اور موٹر کار میں تصادم، ایک جاں بحق16 زخمی عدنان باچا مئی 21, 2021 0 زخمیوں میں بچے اور خواتین شامل ہیں