Browsing Tag

ANP

پنجاب سے مسلم لیگ نون کی ایک وکٹ گر گئی, جعلی ڈگری پرنااہل قرار

اسلام آباد ہائی کورٹ کےجسٹس عامر فاروق نے نااہلی کیس کا محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے پنجاب سے ن لیگی ایم پی اے چوہدری کاشف محمود کو جعلی ڈگری پرنااہل قرار دے دیا۔عدالت نے الیکشن کمیشن کو کاشف چوہدری کی اسمبلی کی رکنیت ختم کرکے فوری ڈی نوٹیفائی…

خیبرپختونخوا؛ کڈنی اسپتال کے آپریشن تھیٹرز ایک ہفتے کیلئے بند کرنیکی سفارش

اسپتال کے ڈیپارٹمنٹ آف یوآرلوجی اینڈ ٹرانسپلانٹ کی جانب سے اس سلسلے میں اسپتال انتظامیہ کو باضابطہ سفارش کی گئی ہے۔ اس سلسلے میں ڈیپارٹمنٹ کے پروفیسروں اور سینئر فیکلٹی کا اجلاس ہوا جس میں آپریشن تھیٹرز میں مریضوں میں انفیکشن پھیلنے کی…

وزیراعظم آفس نے وزیراعظم کی تنخواہ میں اضافے کی تردید کردی

ترجمان نے کہا کہ وزیر اعظم کی ہدایت پر کابینہ کے حالیہ اجلاس میں صدر مملکت اور وزیر اعظم کی تنخواہوں اور مراعات میں ترمیم کرتے ہوئے یہ فیصلہ کیا گیا کہ اب صدر اور وزیراعظم کے لیے صرف ایک رہائش گاہ کو کیمپ آفس کا درجہ دیا جا سکے گا۔ ترجمان…

بینظیرانکم سپورٹ سے رقم حاصل کرنے والے افسران کے نام سامنے آگئے

وظیفہ خوروں میں محکمہ تعلیم کے گریڈ 18کے محمد افضل اورمحکمہ پبلک ہیلتھ کے گریڈ 18 کے قاضی کبیر احمد، محکمہ تعلیم کے گریڈ 17 کے حکم داد، محکمہ آڈیٹر جنرل کے گریڈ 17 کے افسر محمد مسکین، محکمہ ہائر ایجوکیشن کے گریڈ 17 کے افسرمحمد یوسف اور گریڈ…

محسن داوڑ اور پی ٹی ایم کی خواتین رہا

مظاہرین کے وکلاء نے جوڈیشل ریمانڈ کی مخالفت کرتے ہوئے کہا کہ پولیس نے دباؤ میں آکر پرامن مظاہرین کے خلاف مقدمہ درج کیا ہے، ملزمان نے کوئی توڑ پھوڑ اور مزاحمت نہیں کی بلکہ پرامن احتجاج کر رہے تھے۔ کہسار پولیس نے گزشتہ روز پریس کلب کے باہر سے…

بچوں سے زیادتی کے مجرمان کو سرعام پھانسی دینے کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع کرنیکا فیصلہ

بچوں کے جنسی استحصال اور تشدد کی روک تھام کیلئے بنائی گئی کمیٹی کا اجلاس اسپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی  مشتاق احمد غنی کی صدارت میں ہوا۔ جس میں مولانا لطف الرحمان، سردار حسین بابک، عنایت اللہ خان، نگہت اورکزئی، مشیر وزیر اعلیٰ برائے سوشل…

حکومت نے ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی ساکھ پر سوال اٹھادیا

فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کو اپنی ساکھ کا جائزہ لینا چاہیے، ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل پاکستان چیپٹرکے سربراہ نے سابق دور میں (ن) لیگ کی قیادت کوپذیرائی بخشی۔ انہوں نے کہا کہ ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل پاکستان چیپٹرکے سربراہ…

چیف الیکشن کمشنر کیلیے سکندر سلطان راجہ کے نام پر اتفاق ہوگیا

ڈاکٹر سکندر سلطان راجہ ضلع سرگودھا کے گاؤں بھیرہ میں پیدا ہوئے، والد آرمی افسر تھے۔ انہوں نےابتدائی تعلیم گورنمنٹ ہائی اسکول بھیرہ، میٹرک اور ایف ایس سی کیڈٹ کالج حسن ابدال سے کیا، ایم بی بی ایس کنگ ایڈورڈ میڈیکل کالج سے کیا جب کہ ایل ایل…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More