Browsing Tag

ANP

وزیراعظم کو بھی تنخواہ سے گھر چلانے میں مشکل کا سامنا

اپنے گھر کا خرچہ خود کرتا ہوں۔ عمران خان نے سابق حکمرانوں کے مقابلے میں اپنی مثال دیتے ہوئے کہا کہ میں نے گھر کی سڑک اپنے پیسے سے بنائی، وزیر اعظم ہاؤس میں نہیں رہتا، میں اپنے گھر میں رہتا ہوں، اپنا خرچہ خود چلاتا ہوں اور جو تنخواہ ملتی…

حکومت اور اپوزیشن میں چیف الیکشن کمشنر اور 2 ارکان کے ناموں پر اتفاق

وزیراعظم عمران خان کی حتمی منظوری کے بعد پارلیمانی کمیٹی کل اعلان کریگی۔ اپوزیشن نے کہا ہے کہ کل ناموں کو حتمی شکل دی جائے گی اور فیصلے کا اعلان پارلیمانی کمیٹی میں کیا جائیگا۔ اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مشاہد اللہ خان نے کہا کہ…

پنجاب حکومت نے میاں نواز شریف کی طبی رپورٹس مسترد کر دیں

میاں نواز شریف کی جانب سے اپنی موجودہ طبی صورتحال پر جومیڈیکل رپورٹ پنجاب حکومت کو بھجوائی گئی تھی وہ ان کے برطانیہ کے معالج کے بجائے برطانیہ کے کسی نجی ڈاکٹرسے تیارکرانے کے بعد حکومت پنجاب کوبھجوائی گئی ہے جبکہ برطانیہ میں جو ڈاکٹر میاں…

بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام سے فائدہ اٹھانے والے 4 سرکاری افسران برطرف

بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام سے فائدہ اٹھانے والے گریڈ 17 کے 4 سرکاری افسران کو برطرف کر دیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق حکومت نے بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام سے فائدہ اٹھانے والے سرکاری افسران کے خلاف کارروائی کا آغاز کردیا ہے جس کے تحت…

گیس نہیں ہے اور آٹا بھی مہنگا ہے لیکن عمران خان کے علاوہ آپشن نہیں، شیخ رشید

وزیر ریلوے کا کہنا تھا کہ بہت ساری افواہیں چل رہی ہیں لیکن کچھ نہیں ہوگا، پہلے ہی کہا تھا کہ آرمی ایکٹ سے متعلق پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (ن) تعاون کرے گی، نیب آرڈیننس پر بھی پردے کے پیچھے تعاون جاری ہے، امید ہے الیکشن کمشنر کے معاملہ بھی…

چیف الیکشن کمشنر اور ممبران کی تقرریوں پر ڈیڈلاک برقرار

پارلیمانی کمیٹی کے حکومتی رکن اعظم سواتی نے بتایا کہ بلوچستان اور سندھ سے ایک نام حکومت اور ایک اپوزیشن سے ہونا چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ بہت ہوگیا، اب اتفاق رائے پیدا ہوجانا چاہیے، چاہتے ہیں چیف الیکشن کمشنر کے نام پر اتفاق رائے ہو، چیف…

وزیراعظم کا سوا لاکھ سے زائد سرکاری آسامیوں پر بھرتی کا حکم

35 وزارتوں میں ایک لاکھ 29 ہزار آسامیاں خالی ہیں جن میں سے 4 ہزار آسامیاں فیڈرل پبلک سروس کمیشن کے ذریعے پر ہونا ہیں۔ وزیراعظم عمران خان نے وزارتوں کو خالی آسامیاں فوری پر کرنے کی ہدایت کردی۔ رپورٹ کے مطابق گریڈ 21 اور گریڈ 22 کی 96…

خیبرپختونخوا میں خواتین کی حفاظت کے لیے ’سیف و یمن ایپ‘ متعارف

خیبرپختونخوا میں خواتین کو تحفظ فراہم کرنے کے لیے ’سیف و یمن ایپ‘ متعارف کرادی گئی۔ خیبرپختونخوا کے مشیر انفارمیشن ٹیکنالوجی ضیاء اللہ بنگش نے خواتین کو تحفظ فراہم کرنے کے لیے سیف و یمن ایپ موبائل ایپ کا افتتاح کیا اور اس کے استعمال سے…

318 اراکین اسمبلی اور سینیٹرز کی رکنیت معطل

جن اراکین کی رکنیت معطل ہوئی ان میں وفاق یوزیر قانون بیرسٹر فروغ نسیم، سینیٹر حاصل بزنجو، سینیٹر مصدق ملک اور پیر صابر شاہ بھی شامل ہیں۔ اس کے علاوہ فاقی وزیر طارق بشیر چیمہ، وزیر مملکت زرتاج گل وزیر، وفاقی وزیر برائے مذہبی امور پیر نور…

28 ممالک میں 10 ہزار پاکستانی قید ہیں: ترجمان دفتر خارجہ

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کے اجلاس میں شرکت کرنے سے متعلق ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا تھا کہ شاہ محمود قریشی نے اس کا خیرمقدم کیا اور اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کو کشمیر میں بھارتی مظالم سے آگاہ بھی کیا۔  ترجمان دفتر خارجہ کا بتانا تھا کہ…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More