Browsing Tag

APML

سوات، پاک فوج اور پرویز مشرف کے حق میں ریلی کا انعقاد

سوات کے علاقہ مٹہ میں پاک فوج اور پرویز مشرف کے حق میں ریلی اور مظاہرے کا انعقاد کیا گیا ۔ ریلی میں آل پاکستان مسلم لیگ کے عہدیداروں اور کارکنان سمیت دیگر افراد بھی شریک ہوئے ۔ سوات کی تحصیل مٹہ بازار چوک میں آل پاکستان مسلم لیگ کی جانب…

پھانسی کی سزا مسترد، اے پی ایم ایل کے صدر نے خودکشی کا اعلان کردیا

پرویزمشرف کو پھانسی کی سزا مسترد،آل پاکستان مسلم لیگ کے صوبائی سینئر نائب صدر نے احتجاجاََڈی چوک میں خودکشی کرنے کا اعلان کردیا،چالیس سال تک ملک وقوم کی خدمت کرنے والے سید پرویز مشرف کو پھانسی دینے کی سزاہرگزمنظورنہیں،اس حوالے سے آل پاکستان…

آل پاکستان مسلم لیگ کا سوات میں پندرہ مئی کو جلسہ کا اعلان

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:07مئی2018)آل پاکستان مسلم لیگ نے سوات میں پندرہ مئی کو جلسہ کرنے کا اعلان کردیا،پرویز مشرف ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب کریں گے،کارکنوں نے تیاریاں شروع کردیں،اس حوالے سے آل پاکستان مسلم لیگ کے آرگنائزرشاہد خان شاہین،ضلعی…

مشرف ہی ملک کو بحرانوں سے نکال سکتے ہیں،اورنگزیب مہمند

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:08مارچ2018) آل پاکستان مسلم لیگ کے صوبائی صدر اورنگزیب مہمند نے کہا ہے کہ مشرف ہی ملک موجودہ بحرانوں سے نکالنے کی صلاحیت رکھتے ہیں ، ان کے دور میں ملک کے بشتر قرضے کم اور ملک ترقی کی راہ گامزن تھا ، انہوں نے یہ بات…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More