ٹیگ کی محفوظات : Army

سیکورٹی فورسز کےزیر حراست شدت پسند دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق

سوات(زماسوات ڈاٹ کام:09دسمبر2017ء)سیکورٹی فورسز کے زیر حراست شدت پسند دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق ہوگیا،ذرائع کے مطابق شدت پسند محمد اسحاق ولد محمد جان سکنہ ننگولئی 2008میں دہشت گردی کے مختلف وارداتوں میں ملوث تھا اور گزشتہ کئی سال سے سیکورٹی فورسز کے حراست میں تھا،ذرائع کا کہنا ہے کہ گزشتہ دنوں طبیعت خراب ہونے پر شدت پسند ...

مزید پڑھیں »

یو اے ای کے سفیر حمادبن ابراہیم سلیم الزاہی کا دورہ سوات

سوات(زماسوات ڈاٹ کام:09دسمبر2017ء)یو اے ای کے سفیر حماد بن ابراہیم سلیم الزابی نے کہا ہے کہ سوات میں پائیدار قیام امن کیلئے پاک فوج کا کردار قابل تعریف ہے ،یواے ای سوات میں ترقیاتی کاموں میں مزید بڑھ چڑھ کر حصہ لیگی ،ان خیالات کا اظہار انہوں نے گزشتہ روز سیدو گروپ آف ٹیچنگ ہسپتال کے دورے کے موقع پر ...

مزید پڑھیں »

سیکورٹی فورسز کے ساتھ جھڑپ میں فضل اللہ کے قریبی ساتھی ہلاک

سوات (زما سوات ڈاٹ کام :06دسمبر2017ء) سوات کے علاقہ چارباغ میں سیکورٹی فورسز اور خفیہ اداروں کی مشترکہ کارروائی میں دو اہم دہشت گرد ہلاک ہو گئے،آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری کردہ پریس ریلیز کے مطابق بدھ کے روز سوات کی تحصیل چارباغ میں سیکورٹی فورسز اور خفیہ اداروں نے ایک اطلاع ملنے پے دریائے سوات کے ...

مزید پڑھیں »

خصوصی افراد کے عالمی دن کی مناسبت سے تقریب کااہتمام

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:03دسمبر2017ء)خصوصی افراد کے عالمی دن کی مناسبت سے تقریب کااہتمام ، پاک فوج اورامنگ سوشل ارگنائزیشن کے زیراہتمام تقریب منعقدکی گئی ، تقریب میں پاک فوج کے بریگیڈکمانڈرمحمد عثمان ، فوجی جوانوں اورایم پی اے محب اللہ خان ودیگرکی شرکت، تفصیلات کے مطابق عالمی یوم سپیشل پرسن کے حوالے سے مٹہ میں پاک فوج اورامنگ سوشل ...

مزید پڑھیں »

سوات،اُمید نو ویلفئیر ٹرسٹ کی جانب سے 800مستحق افراد میں گرم ملبوسات تقسیم

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:12نومبر2017ء) امید نو ویلفئیر ٹرسٹ احمدال رجسٹرڈ کی جانب سے سوات کے800مستحق افراد میں گرم ملبوسات تقسیم کئے گئے، اس سلسلے میں مینگورہ کے مختلف مقامات پر تقاریب کا انعقاد کیا گیا ،جس میں پاک فوج کے کرنل(ریٹائرڈ) نور خان نے خصوصی شرکت کی، منتظمین کے مطابق امید نو ویلفئیر ٹرسٹ ایک فلاہی تنظیم ہے جس کی ...

مزید پڑھیں »

پاک فوج کے جوانوں نے دس سالہ بچی کے اغواء کی کوشش ناکام بنا دی

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:31اکتوبر2017ء) پاک فوج کے جوانوں نے دس سالہ بچی کے اغواء کی کوشش ناکام بنا دی ،ملزم کو رحیم آباد پولیس کے حوالے کردیا،ذرائع کے مطابق مینگورہ قمبر بائی پاس پر تحصیل کبل کا رہائشی ملزم فضل احمد دس سالہ بچی لائبہ کے اغواء کی کوشش کر رہا تھا کہ اس دوران بچی چیخنے لگی اور قریب ...

مزید پڑھیں »

دیربالا:سیکورٹی فورسز کی گاڑی کو حادثہ،لیفٹنٹ سمیت چار اہلکار زخمی

دیربالا(زما سوات ڈاٹ کام:23اکتوبر2017ء) دیر بالا کے علاقہ واڑئی میں سیکورٹی فورسز کی گاڑی کو حادثہ کے نتیجے میں چار سیکورٹی فورسز کے اہلکار زخمی ہو گئے،پولیس ذرائع کے مطابق دیر بالا کے علاقہ واڑئی میں سیکورٹی فورسز کی گاڑی ٹائر پنکچر ہونے کی وجہ سے اُلٹ گئی جس کے نتیجے میں چار سیکورٹی فورسز کے اہلکار زخمی ہو گئے،زخمیوں ...

مزید پڑھیں »

پاک فوج کی جانب سے پولیس لائن چوک کی تزئین و آرائش مکمل

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:17اکتوبر2017ء) پاک فوج کی جانب سے پولیس لائن چوک میں تزئین و آرائش کا کام مکمل کرلیا گیا،چوک میں یادگار شہداء کی تعمیر کے ساتھ ساتھ ٹریفک سگنل بھی نسب کر دئے گئے ،منگل کے روز پولیس لائن چوک مینگورہ میں پاک فوج کی جانب سے تعمیر کردہ یاد گار شہداء اور ٹریفک سگنلز کا افتتاح پاک ...

مزید پڑھیں »

صحافیوں کی لازوال قربانیاں یاد رکھی جائیں گی،بریگیڈئیر اویس دستگیر

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:10اکتوبر2017ء)مینگورہ فورس کمانڈر بریگیڈئیر اویس دستگیر نے کہا ہے کہ سوات کے صحافیوں نے قیام امن کے لئے لازوال قربانیاں دی ہے اور انہوں نے فوج کے ساتھ شانہ بشانہ کام کیا ، ان خیالات کا اظہار انہوں سوا ت پریس کلب کے صحافیوں کے وفد سے ملاقات کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کیا، وفد کی ...

مزید پڑھیں »

سیکورٹی فورسز کے چیک پوسٹ پر حملہ،ایک فوجی جوان زخمی

سوات(زما سوات ڈاٹ کام ۔05اکتوبر2017ء ) چارباغ میں نامعلوم افراد کی جانب سے سیکورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر فائرنگ کے نتیجے میں ایک سیکورٹی اہلکار زخمی ہوگیا،جوابی فائرنگ سے ملزمان فرار ہوگئے، پولیس ذرائع کے مطابق تحصیل چارباغ کے علاقہ کنڈؤ میں گزشتہ رات ایک بجے کے قریب سیکورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر نامعلوم افراد نے حملہ کیا ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free