Browsing Tag

Army

آزادکشمیر میں برفانی تودوں کی زد میں آکرجاں بحق افراد کی تعداد 62ہو گئی ، متعددافراد لاپتہ

وزیراعظم آزادکشمیر راجہ فاروق حیدر خان نے بتایا کہ ریاست بھر میں بارش اور برفباری سے اب تک 62 افراد جاں بحق اور 47 زخمی  ہو چکے ہیں۔ وادی نیلم میں 59 جبکہ کوٹلی، راولاکوٹ اور سدھنوتی میں ایک ایک شخص جاں بحق ہوا، جبکہ 56 سے زائد مکانات مکمل…

خالد مقبول صدیقی کو کابینہ میں واپس لائیں گے، وزیراعظم

ں کابینہ نے لاہور، کراچی، پشاور اور ملتان میں کثیرالمنزلہ عمارتوں کی تعمیر کی منظوری دی جب کہ پاکستان اسٹیٹ آئل کمپنی کے ایم ڈی کی تعیناتی کی سمری موخر کردی۔ ذرائع کے مطابق اجلاس کے آغاز میں وزیراعظم عمران خان نے ایم کیو ایم کے وزارت…

قومی ترانے کے خالق حفیظ جالندھری کا 120واں یومِ پیدائش

حفیظ جالندھری کی خدمات کے صلے میں آپ کو ’شاعرِ اسلام‘ اور ’شاعرِ پاکستان‘ کے خطابات سے نوازا گیا۔ حفیظ جالندھری کی علمی اور قومی خدمات کے عوض حکومت کی جانب سے آپ کو ’ہلال امتیاز ‘ اور ’تمغۂ حسنِ کارکردگی‘ سے بھی نوازا گیا۔ ان کے کلام کے…

مالم جبہ میں مقامی بچوں کے مابین سکی گالا کاانعقاد

مالم جبہ میں پاک فوج کی جانب سے اسکی گالا کا انعقاد کیا گیا۔گالا میں 60مقامی بچوں نے حصہ لیا، کرنل امیر حمزہ نے نمایاں پوزیشن حاصل کرنے والے کھلاڑیوں میں انعامات بھی تقسیم کئے۔جنت نظیر وادی ملم جبہ میں پانچویں روز بھی برف باری کا سلسلہ جاری…

خطے کا امن خراب کرنے والے کسی عمل کا حصہ نہیں بنیں گے، ترجمان پاک فوج

ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور کا کہنا ہے کہ ایرانی جنرل پرحملے کے بعد خطے کےحالات میں تبدیلی آئی اور اس حوالے سے امریکی وزیرخارجہ مائیک پومپیو کی آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے بات ہوئی، آرمی چیف نے کہا خطے میں ممالک کے درمیان…

جی او سی ملاکنڈ ڈویژن کی ہدایت پر فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد

جی او سی ملاکنڈ ڈویژن کی ہدایت پر پلئی ملاکنڈ ڈویژن میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔ میڈیکل کیمپ میں آٹھ رکنی میڈیکل ٹیم بشمول چار سول ڈاکٹرز نے حصہ لیا جس میں میڈیکل سپیشلسٹ اور چائلڈ سپیشلسٹ بھی شامل تھے۔میڈیکل کیمپ میں گیارہ سو سے…

حکومتی پالیسی کی روشنی میں تمام مدارس کی رجسٹریشن کی جائے گی،جی او سی

جی او سی ملاکنڈڈویژن میجر جنرل محمد اعجاز مرزا نے کہا ہے کہ مداس دین اور ملک کی بے پنا ہ خدمت کررہے ہیں، تمام طبقات کی طرح علماء کا بھی سوات میں امن کے استحکام میں کلیدی کردار ہے، مدارس دینی تعلیم کے ساتھ ساتھ دنیاوی تعلیم خاص طور پر…

سیاحت کے فروغ کے لئے جامع پلان تشکیل دے دیا ہے، جی او سی

جنرل آفیسر کمانڈنگ ملاکنڈ آرمی ڈویژن میجر جنرل محمد اعجاز مرزا نے کہا ہے کہ سوات سمیت ملاکنڈ ڈویژن میں سیاحت کے فروغ کیلئے جامع پلان تشکیل دے دیا گیا ہے،قائم امن کو بحال رکھنے کیلئے مشترکہ کوششیں جاری رکھیں گے، سوات کے صحافیوں نے قیام امن…

کیڈٹ کالج سوات میں یوم والدین کی تقریب کا انعقاد

ٹاسک فورس کمانڈر کبل بریگیڈئر نسیم انور نے کہا ہے کہ سوات میں کیڈیٹ کالج کا قیام اس وقت کیا گیا جب حالات انتہائی کشیدہ تھے، کیڈٹ کالجز پاکستان کے بچوں کو بہترین تعلیم و تربیت دے رہی ہیں،ان خیالات کا اظہارگلی باغ میں کیڈٹ کالج سوات میں چوتھے…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More