Browsing Tag

Arrested

کوکارئی میں کلہاڑی سے نوجوان کو قتل کرنے والے ملزمان گرفتار

سوات کے علاقہ کوکارئی میں نوجوان کے قتل کا سراغ مل گیا،پولیس نے دو ملزمان کو گرفتار کرکے آلہ قتل " کلہاڑی " بھی برآمد کرلی۔ پولیس کے مطابق بارہ دسمبر کو کوکارئی کے علاقہ کلیا میں نوجوان اختر علی ولد علی اختیار کی لاش ملی تھی جس پر پولیس…

چترال میں 11 سالہ بچی سے نکاح کا معاملہ، دلہا جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

چترال کی مقامی عدالت نے 11سالہ بچی کے ساتھ زبردستی نکاح کرنے والے ملزم اور نکاح خواں کو دو روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ 4گواہوں کو 14روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا ہے

خوازہ خیلہ میں اسلحہ بر آمد، ملزم کو گرفتار کرلیا گیا

خوازہ خیلہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے اسلحہ بر آمد کرکے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق سوات کی تحصیل خوازہ خیلہ میں پولیس گشت کے دوران ملزم رحم نواب سکنہ فتح پور کے قبضہ سے پانچ بندوق

موٹر سائیکل چور کو دھر لیا گیا، 18 عدد موٹر سائیکل بر آمد

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) سوات پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے چوری شدہ موٹر سائیکل اور سلنڈر بر آمد کرکے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق تھانہ سیدو شریف اور تھانہ رحیم آباد کی حدود میں موٹر سائیکل چوری کے واقعات ہوئے تھے۔جس کا نوٹس…

مینگورہ، پولیس نے اغواکارمیاں بیوی کو گرفتار کرلیا

سوات(زما سوات ڈاٹ کام )مینگورہ میں میڈیکل ٹیکنیشن کو اغوا کرنے والے میاں بیوی کو ساتھی سمیت جیل بھیج دیا گیا۔ ملزم عمر نے گذشتہ روزاپنی اہلیہ اور ساتھی سے مل کر ایک شخص کو اغوا کیا تھا۔ اطلاع پر پولیس نے مرغزار ٹاؤن میں ان کے گھر چھاپا مار…

خوازہ خیلہ میں قتل کے ملزم کو عمر قید اور جرمانے کی سزا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام)) اے ڈی جے خوازہ خیلہ اشفاق علی حیدر کے عدالت نے 302کے ملزم جعفر خان ولد ہنر ساکن ٹوپسین خوازہ خیلہ کو جرم ثابت ہونے حکم سناتے ہوئے انکو عمر قید اور دو لاکھ بچاس ہزار روپے جرمانے کی سزاء سنائی، متغیثہ جہان بی بی زوجہ…

سوات پولیس نے منشیات فروشوں کو گرفتار کرکے منشیات برآمد کرلی

سوات(زما سوات ڈاٹ کام)ضلعی پولیس آفیسر سوات قاسم علی خان کی جرائم پیشہ اور منشیات فروش عناصر کے خلاف کارروائیاں مزید تیز کرنے کے احکامات کے پیش نظر سرکل ایس ڈی پی اُوزکی زیر نگرانی میں ایس ایچ اُوتھانہ چارباغ محمد ایازخان اور اُ نکی ٹیم نے…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More