Browsing Tag

Bahrain

بحرین، دو فریقین میں تصادم، دو افراد جاں بحق تین زخمی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام) بحرین کے علاقہ کیدام میں دو فریقین میں تصادم کے نتیجے میں دو افراد جاں بحق جبکہ تین افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق سوات کی تحصیل بحرین کے علاقے کیدام میں برکیدام اور چھم گھڑی کے فریقین کے درمیان تصادم…

سوات، اسسٹنٹ کمشنر بحرین کا نا مناسب رویہ،صحافی برادری سراپا احتجاج

سوات(ایچ ایم کالامی ۔زما سوات ڈاٹ کام) اسسٹنٹ کمشنر بحرین سکندر خان کے خلاف کالام کے صحافی برادری سراپا احتجاج بن گئے، صحافی خورشید حقانی پر حملہ کیا گیا اور اس کا موبائل بھی توڑا گیا،صحافی خورشید حقانی کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر بحرین سکندر…

بحرین کے علاقے بالاکوٹ میں نو افراد صحت یاب،قرنطینہ ختم کردیا گیا

سوات(زما سوات ڈاٹ کام)سوات کی تحصیل بحرین کے علاقے بالاکوٹ سے قرنطینہ ختم کردیا گیا،متاثرہ نو افراد کے ٹیسٹ منفی آگئے۔ سوات کی تحصیل بحرین کے علاقے بالاکوٹ میں مرحوم فضل ربی کے خاندان کے نو افراد کے کورونا ٹیسٹ مثبت آئے تھے جس…

بحرین میں سابق ضلعی کونسلر کو دفعہ 144 کی خلاف ورزی پر گرفتار کرلیا گیا

بحرین میں دفعہ 144 کی خلاف ورزی پر سابق ضلعی کونسلر ڈاکٹر شاہ محمد خان کو گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس کے مطابق تحصیل بحرین کے علاقہ اریانئی میں قرنطینہ قرار دئے گئے علاقے میں سابق ضلعی کونسلر ڈاکٹر شاہ محمد خان آذادانہ گھوم رہا تھا اور

سوات: بحرین 16 گھنٹوں کیلئے کوارنٹائن،آمدورفت پر پابندی عائد

تحصیل بحرین کے گاوں اریانئی میں کورونا وائرس کی رپورٹ مثبت آنے کے بعد محکمہ صحت کی سفارش پر ڈی سی سوات نے بحرین تحصیل کو 16 گھنٹوں کیلئے کورنٹائن قراردیدیا ہے۔ ڈی سی سوات نے تحصیل انتظامیہ کو اگلے 16 گھنٹوں تک بحرین سے نکلنے والے ہر شخص پر…

سوات: بحرین میں موٹرکار دریائے سوات میں جا گری، تین افراد لاپتہ

سوات کے علاقے بحرین میں موٹر کاردریائے سوات میں جا گری ۔ گاڑی میں سوار تین افراد دریائے سوات میں ڈوب کر لا پتہ ہو گئے ۔ پولیس کے مطابق سوات کی تحصیل بحرین کے علاقے کلالئی میں کیبا پل کے مقام پر موٹر کار تیز رفتاری کے باعث دریائے سوات میں…

سوات، بحرین میں پر اسرار بیماری نے تین بچوں کی جان لے لی

سوات کے علاقے بحرین میں پر اسرار بیماری سے ایک ہی خاندان کے تین بچے جاں بحق ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق سوات کی تحصیل بحرین کے علاقے گری لگن میں پر اسرار بیماری تین چچا زاد بھائ بہن جاں بحق ہو گئے، ذرائع کا کہنا ہے کہ تینوں کی اموات گزشتہ 45 دن…

ڈپٹی کمشنر کی زیر صدارت بحرین میں کھلی کچہری کا انعقاد

ڈپٹی کمشنر سوات ثاقب رضا اسلم نے قومی تعمیر کے تمام محکموں کے ضلعی سربراہوں کو ہدایت کی ہے کہ عوامی فلاح وبہبود سمیت تمام ذمہ داریاں بروقت اور بھرپور طریقے سے انجام دیں اور کسی بھی کوتاہی کی صورت میں متعلقہ ذمہ داروں کے خلاف سخت تادیبی…

بحرین میں سیاحوں کی گاڑی کو حادثہ، چار افراد زخمی

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) بحرین میں سیاحوں کی گاڑی کو حادثے کے نتیجے میں چار افراد زخمی ہو گئے ۔ ذرائع کے مطابق سوات کی تحصیل بحرین کے علاقے دراؤلئی کے مقام پر سیاحوں کی جیپ کھائی میں جا گری ۔ مقامی افراد نے امدادی کارروائی کرتے ہوئے سیاحوں کو…

برفباری اور شاہراہ کی بحالی،بڑی تعداد میں سیاحوں نے کالام کا رُخ کر لیا

حالیہ برفباری اور کالام شاہراہ کی بحالی سے سیاحوں نے کالام کا رخ کرلیا ہے، کالام میں سیاح برفباری اور حسین مناظر سے لطف اندوز ہو رہے ہیں۔ سوات کے سیاحتی مقام کالام میں برفباری اور سڑک کی بحالی کی خبریں سامنے آنے کے بعد برفباری سے لطف اندوز…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More