ٹیگ کی محفوظات : Balogram

بلوگرام میں پرانا مارٹر گولہ برآمد کرلیا گیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:16نومبر2017ء)بلوگرام میں پرانا مارٹر گولہ برآمد کرلیا گیا،بم ڈسپوزل سکواڈ کے مطابق مینگورہ کے نواحی علاقہ بلوگرام میں پہاڑی میں ایک پرانا مارٹر گولہ پڑا ملا،لوگوں کی اطلاع پر بم ڈسپوزل سکواڈ نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر 60 ایم ایم کا پرانہ مارٹر گولہ اپنی تحویل میں لے لیا۔

مزید پڑھیں »

بلوگرام،کنویں میں کام کرنے والا مزدور ملبہ گرنے سے جاں بحق

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:14نومبر2017ء) سوات کے علاقے بلوگرام میں کنویں میں کام کرنے والا مزدور ملبہ گرنے سے جاں بحق ہوگیا،ریکسیو1122نے لاش کنویں سے نکال لی،ریسکیو ذرائع کے مطابق مینگورہ شہر کے نواحی علاقہ بلوگرام میں کنویں میں کام کرنے والے مزدور حضرت علی ولد سید ولی سکنہ برہ بانڈئی کنویں میں کام کر رہا تھا کہ اچانک اس پر ...

مزید پڑھیں »

بلوگرام تاریکی میں ڈوب گیا،لائن مین اور واپڈا حکام لمبی تان کر سو گئے

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:16اکتوبر2017ء) مینگورہ کے علاقہ بلوگرام میں بجلی کی فراہمی معطل ہوگئی،گزشتہ تین دنوں سے علاقہ تاریکی میں ڈوب گیا،ذرائع کے مطابق تین دن قبل علاقہ بلوگرام میں مین جی ٹی روڈ پر تیز رفتار ٹرک بجلی کے مین لائن سے ٹکرا گئی تھی جس کے باعث بجلی کی فراہمی معطل ہو کر رہ گئی تھی،مقامی لوگوں کا ...

مزید پڑھیں »

مینگورہ کے علاقہ بلوگرام میں 6 دنوں سے ٹرانسفارمر خراب،علاقہ مکین رُل گئے

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔18جولائی 2017ء )مینگورہ کے علاقہ بلوگرام میں گزشتہ چھ دنوں سے ٹرانس فارمر کی خرابی کے باعث علاقہ مکین رُل گئے،منتخب عوامی نمائندے خاموش تماشائی بن گئے،سوات کے مرکزی شہر مینگورہ کے نواحی علاقہ بلوگرام محلہ عثمان خیل میں گزشتہ چھ دنوں سے ٹرانس فارمر خراب پڑا ہے جبکہ ابھی تک محکمہ واپڈا کی جانب ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free