Browsing Tag

Ban

پاکستان میں ” ٹک ٹاک” نہیں رہے

پاکستان ٹیلی کمیونکیشن کی جانب سے موبائل ایپ ٹک ٹاک بند کردی گئیاسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان میں ٹک ٹاک پر پابندی لگادی گئی ، پاکستان ٹیلی کمیونکیشن کی جانب سے موبائل ایپ ٹک ٹاک بند کردی گئی ہے جس کے بعد سوشل میڈیا پر صارفین کا ملا…

سوات میں جنازوں میں شرکت پر پابندی کا فیصلہ

حصیل مٹہ میں کورونا کیسز سامنے آنے کے بعد انتظامیہ نے مزید سخت اقدامات اٹھانے کا فیصلہ کرتے ہوئے جنازوں میں بڑی تعداد میں شرکت کرنے پر پابندی لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ضلعی انتظامیہ نے واضح کیا ہے کہ مذکورہ مریضوں میں وائرس فوتگی پر فاتحہ…

سوات: مساجد میں باجماعت نماز پر پابندی عائد

سوات سمیت ملک بھرمیں باجماعت نماز پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔ ڈی سی سوات کے مطابق ضلع سوات میں مسجدوں میں باجماعت نماز پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔مسجد میں صرف مسجد کا امام اور دو لوگ نماز پڑھیں گے۔ آج کے بعد مسجد میں نامعلوم وقت تک باجماعت…

خیبر پختوانخوا میں 3 ہزار سے زائد ‘این جو اوز‘ پر پابندی

پاکستانی صوبہ خیبر پختونخوا کی حکومت نے فنانشنل ایکشن ٹاسک فورس کی جانب سے دہشت گردوں کی مبینہ مالی مدد میں ملوث بعض غیر سرکاری تنظیموں کے خلاف اقدامات کرتے ہوئے تین ہزار سے زائد 'این جی اوز‘ پر پابندی عائد کی ہے۔صوبائی محکمہ قانون،…

دریائے سوات اور پنجکوڑہ کے کنارے تعمیرات پر پابندی عائد

سوات (زما سوات ڈاٹ کام) کمشنر ملاکنڈ ڈویژن ریاض خان محسود نے دریائے سوات اور پنجکوڑہ کے دونوں کناروں اور ان سے نکالی جانیوالی آبپاشی نہروں کے اطراف میں ہر قسم کی تجارتی و رہائشی تعمیرات پر فوری پابندی لگانے کی ہدایت کی ہے اور واضح کیا ہے کہ…

سوات میں دس سال بعد آتش بازی پر پابندی ختم کردی گئی

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:19 اپریل2018) سوات میں فاک فوج کی جانب سے آتشبازی پر لگی پابندی ہٹا دی گئی، سیکورٹی ذرائع کے مطابق سیکورٹی فورسز نے سوات میں آتش بازی پر لگی پابندی کو دس سال بعد ختم کردیا گیا اب لوگ شادیوں اور دیگر تقریبات میں آتش…

سوات،پتنگ بازی پر دفعہ144 کے تحت پابندی عائد کردی گئی

سوات(زما سوات ڈاٹ کام۔18اگست2017ء)ضلع بھر میں پتنگ بازی پر پابندی لگا دئی گئی،ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ سوات عامر آفاق نے ضلع بھر میں پتنگ بازی پر دفعہ144کے تحت پابندی لگا نے کے احکامات جاری کئے ہیں،سوات میں پتنگوں اور کیمیائی ڈور (مانجا) کی فروخت پر…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More