Browsing Tag

Barikot

بریکوٹ کے زمینداروں اور باغبانوں میں فروٹ پلائی ٹریس تقسیم

سوات (زما سوات ڈاٹ کام) ڈسٹرکٹ ڈائریکٹر زراعت لوئر سوات ڈاکٹر جان محمد اور ایگریکلچر سینئر افسر نجیب اللہ خان تحصیل بریکوٹ میں کسانوں ، زمینداروں اور باغبانوں میں فری فروٹ پلائی ٹریپس تقسیم کئے فراہمی پھنداجات برائے انسداد پھل مکھی بتعاون…

بریکوٹ، بچوں پر تشدد کرنے والا پرنسپل گرفتار نہ ہوسکا، ملزم نے ضمانت قبل از گرفتاری حاصل کرلی

سکول کے پرنسپل شبیل ولد رشید سکنہ زرخیلہ شموزئی نے گزشتہ روز جماعت چہارم کے طلباء زوہیب اور نظام الدین کو شدید تشدد کا نشانہ بنایا تھا اور پھر فرار ہوگیا تھا

بریکوٹ،درختوں کی غیرقانونی کٹائی،اسسٹنٹ کمشنر کے چھاپے

سوات کی تحصیل بریکوٹ میں درختوں کی غیر قانونی کٹائی کے خلاف تحصیل انتظامیہ ایکشن میں آگئی، بریکوٹ کے علاقہ ناواگئی میں غیر قانونی طور پر درختوں کی کٹائی شروع کی گئی تو اطلاع ملنے پر اسسٹنٹ کمشنر بریکوٹ سعید اللہ خود موقع پر پہنچ گئے

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More