Browsing Tag

Bomb Blast

ڈیرہ اسماعیل خان میں پولیس موبائل کے قریب دھماکا، اہلکار شہید

ڈیرہ اسماعیل خان کی تحصیل کلاچی کی یونین کونسل مڈی میں پولیس موبائل کے قریب دھماکا ہوگیا، جس کے نتیجے میں موبائل میں موجود ہیڈ کانسٹیبل شہید جب کہ 2 اہلکار زخمی ہوگئے۔ سیکیورٹی حکام کا کہنا ہے کہ ابتدائی تحقیقات کے مطابق پولیس موبائل کو سڑک…

کوئٹہ میں ایف سی کی گاڑی کے قریب دھماکہ، 2 افراد جاں بحق

میکانگی روڈ کے قریب فرنٹیئر کروپس (ایف سی) کی گاڑی کے قریب دھماکے میں 2 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق کوئٹہ کے میکانگی روڈ پر دھماکے میں ایف سی کی گاڑی کو رش والے علاقے نشانہ بنایا گیا۔ اسپتال ذرائع کا کہنا ہے کہ دھماکے…

سب ڈویژن جنڈولہ میں بارودی سرنگ کا دھماکہ، باپ اور بیٹا جاں بحق

ذرائع کے مطابق خان گل اور ان کا اکلوتا بیٹا وزیرشاہ جنوبی وزیرستان باونڈری کے ساتھ پہاڑ میں لکڑی کاٹنے کی غرض سے گئے تھے کہ اس دوران پر بارودی سرنگ کا دھماکہ ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق خان گل کو تشویش ناک حالت میں ڈی آئی خان سی ایم ایچ ہسپتال…

سوات میں پورے ایک سال کے بعد بم دھماکہ

سوات(زما سوات ڈاٹ کام۔02اکتوبر2017ء)سوات میں پورے ایک سال بعدبم دھماکہ ہوا،اس سے قبل 2016میں کالام اور بریکوٹ میں پولیس و سیکورٹی فورسز کی گاڑیوں پرریموٹ کنٹرول بم دھماکے کئے گئے،پیر کے روز سیر تلیگرام کے علاقہ تمبہ گٹ میں امن کمیٹی کے ممبر…

شموزئی رانگیلہ میں دستی بم پھٹنے سے نجی اسکول کے پانچ بچے شدید زخمی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔26جولائی 2017ء )سوات کے علاقے شموزئی رانگیلہ میں دستی بم پھٹنے سے نجی اسکول کے پانچ بچے شدید زخمی ہوگئے ، تمام بچے طبی امداد کے لئے سیدوشریف اسپتال منتقل کردئے گئے ، پولیس ذرائع کے مطابق گزشتہ روز شموزئی کے علاقے…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More