Browsing Tag

Buner

بونیر: چار افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق، تعداد پانچ ہو گئی

ضلع بونیر میں مزید چار افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی ہے،بونیر میں وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد پانچ ہو گئی۔ ڈپٹی کمشنر بونیر محمد خالد کے مطابق بونیر میں مزید چار افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہو گئی ہے اور چاروں افراد کے ٹیسٹ…

پہاڑی تودہ سڑک پر گر گیا،سوات اور بونیر کا زمینی راستہ بند

کڑاکڑ میں پہاڑی تودہ سڑک پر گرنے سے سوات اور بونیر کا زمینی راستہ منقطع ہوگیا ہے ۔ ضلع سوات اور بونیر کے سرحدی علاقہ میں واقع پہاڑسے وقتا وفوقتا سلائڈنگ ہوتی رہتی ہے، گزشتہ چند روز سے جاری بارشوں کی وجہ سے کڑاکڑ میں بڑا پہاڑی تودہ سڑک پر گر…

بونیر میں ماربل کا پہاڑ توڑتے ہوئے چٹان مزدوروں پر آگری، 9 افراد جاں بحق

خیبرپختونخوا کے ضلع بونیر کے علاقے بامپوخہ میں ماربل کا پہاڑ توڑنے کا کام جاری تھا کہ ایک چٹان نیچے مزدوروں پر آگری۔ چٹان مزدوروں پر گرنے سے کئی افراد ملبے تلے دب گئے جن میں سے 9 افراد کی لاشیں نکالی جاچکی ہیں۔ واقعے میں 5 مزدور زخمی بھی…

بونیر: ماربل کی کان میں سلائیڈنگ، آٹھ مزدور جاں بحق

بونیر کے علاقے بامپوخہ میں ماربل کی کان میں سلائڈنگ کے باعث آٹھ مزدور جاں بحق جبکہ پانچ زخمی ہو گئے۔ سلائڈنگ کے باعث چار ٹرک بھی تباہ ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق ضلع بونیر کے علاقہ بامپوخہ میں ماربل کی کان اچانک بیٹھ گئی جس کے باعث تیس کے قریب…

بونیر، چوکیدار کے قتل کا ڈراپ سین،ملزم گرفتار

بونیر کے علاقے چینگلئی میں چوکیدار کو قتل کرنے والا ملزم گرفتار کرلیا گیا، ملزم کے قبضے سے آلہ قتل بھی برآمد کیا گیا۔پولیس کے مطابق ضلع بونیر کے علاقہ چینگلئی میں ویٹرنری اسپتال کے چوکیدار عبدالواحد ولد عبدالحلیم کو کئی روز قبل رات کی…

بونیر پولیس کے مینگورہ میں غیرقانونی چھاپے، مقامی پولیس خاموش تماشائی

بونیر پولیس کی سوات کے مختلف علاقوں میں غیر قانونی چھاپے، چار افراد کو گاڑیوں سمیت حراست میں لے لیا گیا۔گزشتہ تین روز سے بونیر پولیس کی جانب سے مینگورہ شہر اور دیگر علاقوں میں غیر قانونی چھاپوں کا سلسلہ جاری ہے اور ڈی ایس پی رجب علی کی…

سردار حسین بابک پر قاتلانہ حملہ کرنے والے ملزم کو چوبیس سال قید کی سزا

انسداد دہشت گردی کی عدالت نے سابقہ صوبائی وزیر پر حملہ کرنے کے جرم میں ملزم ک 24سال۔قید کی سزا سنادی ۔ ملزم عبدالاحد نے سابق صوبائی وزیر سردار حسین بابک پر اگست 2011 میں قاتلانہ حملہ کیا تھا

تحریک طالبان بونیر کا کمانڈر کراچی سے گرفتار

محکمہ انسداد دہشت گردی نے کالعدم تحریک طالبان پاکستان بونیر گروپ کا کمانڈر گرفتار کرلیا ۔ انچارج سی ٹی ڈی چوہدری صفدر کا کہنا ہے کہ کالعدم تنظیم کے کمانڈر رحمت شاہ کو کراچی کے علاقے پرانی سبزی منڈی کے قریب سے گرفتار کیا گیا۔ پختونخو احکومت…

پاک فوج کے بریگیڈئیر عامر رشید کا بونیر کے پہاڑی علاقوں کا دورہ

پاک فوج کے کمانڈر ملاکنڈ ٹاسک فورس بریگیڈئر عامر رشید نے ضلع بونیر کے پہاڑی علاقوں کا دورہ کیا، بریگیڈئر عامر رشید نے علاقہ ایلم،مہیش بانڈہ اور جوبرا میں معززین علاقہ سے ملاقاتیں کیں، سول انتظامیہ اور پولیس حکام بھی اُن کے ہمراہ تھے،…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More