Browsing Tag

Campaign

سوات، پانچ روزہ انسداد پولیو مہم کے انتظامات مکمل کرلئے گئے

سوات میں پانچ روزہ انسداد پولیو مہم کے لئے انتظامات مکمل کرلئے گئے۔ ضلعی انتظامیہ کے مطابق سوات میں 13تا17 جنوری 2019کو پانچ روزہ خصوصی انسداد پولیو مہم کیلئے تمام انتظامات مکمل کر لئے گئے ہیں

سوات میں پانچ روزہ انسداد پولیو مہم کا آغاز کردیا گیا

ڈپٹی کمشنر سوات ثاقب رضا اسلم کی زیرِ صدارت ودودیہ ہال سیدوشریف میں انسداد پولیو مہم کے حوالے سے تقریب کا انعقاد ہوا، جس میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر سوات زمین خان، ڈی ایچ او سوات ڈاکٹر اکرم شاہ، اسسٹنٹ کمشنر بابوزئی عامر علی شاہ، این سٹاپ آفیسر…

سوات میں 24 ستمبر سے انسداد پولیو کی ہمہ گیر مہم کا آغاذ کردیا جائیگا، ڈی سی سوات

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 07 ستمبر 2018ء) ڈپٹی کمشنر سوات ثاقب رضا اسلم نے کہا ہے کہ چند روز قبل چارسدہ میں پولیو کیس سامنے آنے کے بعد سوات میں اس مہینے کی24 تاریخ سے انسداد پولیو کی ہنگامی اور ہمہ گیر مہم چلائی جائے گی اور تین روزہ مہم کی…

عام انتخابات 2018، ملک بھر میں جاری انتخابی مہم کا آج آخری روز،رات 12 بجے تک کا ٹائم

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 23 جولائی 2018ء)ملک میں نئے عوامی نمائندوں کا انتخاب 25 جولائی کوہوگا لیکن قانون کے مطابق سیاسی جماعتیں اورآزاد امیدواروں کے پاس انتخابی جلسوں کا آج آخری روز ہے۔ سیاسی اکھاڑے میں اترنے والوں کو آج رات 12…

تین روزہ انسداد پولیو مہم کیلئے انتظامات مکمل، 30 یونین کونسلوں کے 223089 بچوں کو پولیو قطرے پلائے…

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 20 جولائی 2018ء)سوات میں 6تا9 اگست 2018کوچار روزہ انسداد پولیو مہم کیلئے تمام انتظامات مکمل کر لئے گئے ہیں30یونین کونسلوں میں مہم کے دوران ایک لاکھ بیس ہزارتین سو تین گھرانوں میں موجود 223089بچوں کو گھر…

سوات میں تین روزہ پولیو مہم12 فروری سے شروع ہو گی

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:27فروری2018) سوات میں تین روزہ پولیو مہم کے لئے تمام انتظامات مکمل کر لئے گئے،مہم 12 فروری سے 15 فروری تک جاری رہے گی،ذرائع کے مطابق تین روزہ پولیو مہم کے دوران دو لاکھ چالیس ہزار سات سو تیس گھروں میں موجود 481410 بچوں…

سوات پولیس کی جانب سے موٹرسائیکل سواروں میں فری ہیلمٹ تقسیم

سوات(زماسوات ڈاٹ کام :08دسمبر2017ء )سوات پولیس کی جانب سے حادثات میں انسانی جانوں کو بچانے کیلئے موٹر سائیکل سواروں میں مفت ہیلمٹ کی تقسیم کا آغازکردیا گیا ،سینکڑوں موٹر سائیکل سواروں میں ہیلمٹ تقسیم کردئے گئے ۔ڈسٹرکٹ پولیس افیسرکیپٹن (ر)…

سوات میں ڈی سی کی ہدایت پر صفائی مہم کا آغاز کردیا گیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔09جولائی 2017ء )ڈی سی سوات کی خصوصی ہدایت پر مرکزی شہر مینگورہ اور نواحی علاقوں میں ٹی ایم اے حکام نے صفائی مہم کا آغاز کردیا ،ابتدائی طورپر شہر کے داخلی علاقوں قمبر ، رحیم آباد،جنرل بس اسٹینڈ اور دیگر ملحقہ علاقہ…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More