Browsing Tag

Chitral

پاک فوج کی جانب سے طلباء و طالبات کے لئے چترال کا تین روزہ دورہ

ی او سی مالاکنڈ ڈویژن میجرجنرل محمد اعجاز مرزا کی خصوصی ہدایت پرپاک فوج کے زِیر اہتمام مالاکنڈ ڈویژن کی مختلف یونیورسٹیز کے طلباء و طالبات کوچترال کا تین روزہ دورہ کرایا گیا۔وفد میں یونیورسٹی آف مالاکنڈ،یونیورسٹی آف سوات اور سیدو میڈیکل…

چترال کے علاقے سینگور میں پہلی بار شمسی توانائی سے چلنے والی آب نوشی سکیم مکمل

صوبائی محکمہ پبلک ہیلتھ نے پہلی بار چترال میں کامیاب تجربہ کرکے سینگور کے مقام پر شمسی توانائی سے چلنے والی آبنوشی سکیم مکمل کروائی۔سینگور کے مقام پر ڈاکٹر کالونی کے قریب دس فٹ چھوڑا اور ایک سو اسی فٹ گہرا کنواں کھودا گیا۔ اس منصوبے پر…

سوات کے طلباء وطالبات کا ارندو سیکٹر چترال کا دورہ

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) جی اوسی ملاکنڈڈویژن میجرجنرل محمداعجاز مرزا کی ہدایت پر سوات کے طلباء وطالبات کوارندوسیکٹر(چترال) کادورہ کرایاگیا، جہاں طلباء اورطالبات نے ان پھٹے بارود کی سرچ اورکلیئرنس کامشاہدہ کیا، اس موقع پر انہیں آپریشن میں شامل…

چترال میوزیم کے لئے پاک فوج کی جانب سے سولر سسٹم کی تنصیب مکمل

چترال (ویب ڈیسک ) کور کمانڈر 11 کورپس لیفٹننٹ جنرل شاھین مظہر کی ھدایت پر چترال میوزیم میں سولر سسٹم (گرین انرجی) کی تنصیب کا کام مکمل کرلیا گیا۔ کور کمانڈر 11 کورپس لیفٹننٹ جنرل شاھین مظہرکی ہدایت پر جی او سی ملاکنڈ ڈویژن میجر جنرل محمد…

آر پی او ملاکنڈ اعجاز خان کا چترال سے واپسی پر برطانوی شاہی جوڑے کا استقبال

سوات (زما سوات ڈاٹ کام)ملاکنڈ ڈویژن کے آر پی او اعجاز خان نے برطانوی مہمان شاہی جوڑے کا چترال سے واپسی پر استقبال کیا اور شہزادی کو امن کا چادر پہنا کر یہ پیغام دیا کہ ملاکنڈ ڈویژن َمن کا گہوارا ہے۔اور مہمان نوازی ملاکنڈ ڈویژن کی قدیم روایت…

چترال کے گستاخ رسول کی عدالت میں پیشی،16گواہان کے بیانات قلمبند

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:11اکتوبر2017ء) چترال کے گستاخ رسول کی انسداد دہشت گردی کی عدالت میں یومیہ کے بنیاد پر ٹرائیل جاری ، 16گواہوں کے بیانات قلمبند ، ذرائع کے مطابق 21اپریل 2017کو چترال کے مقامی شخص رشید الدین ولد محمد نور نے نماز جمعہ کے…

پاک فوج نے چترال میں لینڈ سلائنڈنگ سے بند ہونے والی سڑک ٹریفک کے لئے بحال کردی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔03اگست 2017ء )پاک فوج نے چترال میں بریر روڈ کو ہر قسم ٹریفک کے لئے کھل دیا ، سڑک لینڈ سلائڈنگ کی وجہ سے بند ہو گئی تھی ،پاک فوج کے ذرائع کے مطابق موسلا دھاربارش کی وجہ سے وادی بریر میں شدید لینڈسلائیڈنگ ہوئی جس کے…

چترال میں تین روزہ شندور فیسٹول تمام تر رنگینیوں کے ساتھ اختتام پذیر

سوات (زماسوات ڈاٹ کام۔02اگست2017) ضلع چترال میں شندور کے مقام پر منعقدہ شندور پولو فیسٹیول کامیابی سے اختتام پذیر ہو گیا۔اختتامی تقریب کے مہمان خصوصی کور کمانڈر 11کور لیفٹیینینٹ جنرل نذیر احمد بٹ تھے جبکہ ان کے ہمراہ وزیر اعلی خیبرپختونخوا…

شندور فیسٹول شایان شان طریقے سے منانے کی ہدایت،تیاریاں تیز کردی گئی

سوات (زماسوات ڈاٹ کام ۔07جولائی 2017ء )جی او سی مالاکنڈ میجر علی عامر اعوان کا شندور پولو فیسٹیول شایان شان طریقے سے منانے کی ہدایت، گزشتہ روز جی او سی کی زیر صدارت آرمی ڈویژن خوازہ خیلہ میں ایک اجلاس ہو ا جس میں چترال سے آئے ہوئے عسکری…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More