Browsing Tag

CNG

سوات، سکول ٹرانسپورٹ گاڑیوں میں سی این جی سلنڈررکھنے پر پابندی عائد

ڈپٹی کمشنر سوات ثاقب رضا اسلم نے دفعہ 144 نافذ کرتے ہوئے سکول وینز میں سی این جی سلنڈروں ،سکول گاڑیوں پر بیگز آویزاں کرنے پر پابندی عائد کردی ہے۔پشاور ہائی کورٹ کے فیصلے کے مطابق سکولز گاڑیوں میں سلنڈر استعمال کرنے پر پابندی عائد کی گئی ہے۔

سوات، سی این جی گاڑیوں کے خلاف کارروائی کا فیصلہ

سوات پشاور ہائیکورٹ مینگورہ بینچ کے فیصلے کے روشنی میں چیف سیکرٹری، سیکرٹری ٹرانسپورٹ کے پی کے، ڈائریکٹر ٹرانسپورٹ اور کمشنر ملاکنڈ ڈویژن کی خصوصی ہدایت پر ملاکنڈ ڈویژن کے ساتوں اضلاع میں سی این جی ان فٹ گاڑیوں اور خاص کر سکول گاڑیوں کے…

مخصوص اوقات میں سی این جی اسٹیشن بند کرنے کا فیصلہ

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:30نومبر2017)گھریلوں صارفین کو سوئی گیس کی فراہمی کے لئے سی این جی سٹیشن صبح 6بجے سے رات10 بجے تک بند کرنے کا فیصلہ ، عمل درآمد آج سے شروع ، کمشنر ملاکنڈ ڈویژن ظہیر الاسلام شاہ کے زیر صدارت اعلیٰ سطحی اجلاس میں فیصلہ…

ضلعی انتظامیہ کی جانب سےصبح اور شام کے وقت سی این جی اسٹیشن بند کرنے کا فیصلہ

سوات (زما سوات ڈاٹ کام :25نومبر2017ء)ضلعی انتظامیہ نے صبح اور شام کے وقت سی این جی اسٹیشنوں کو سوئی گیس کی فراہمی بند کرنے کا فیصلہ کرلیا،کمشنر ملاکنڈ ڈویژن کے دفتر سے جاری ہونے والے اعلامیہ کے مطابق سوئی گیس صارفین کو صبح اور شام کے وقت…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More