Browsing Tag

Corruption

تحریک انصاف کے سابقہ کونسلر نے غریبوں کا مفت آٹا لوٹ لیا

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) تحریک انصاف کے سابقہ کونسلر نے غریبوں کا مفت آٹا لوٹ لیا،سابقہ کونسلر نے تیس کے قریب شناختی کارڈ اکھٹے کئے اور پھر کبل کے علاقہ دیولئی میں اس پر مفت آٹا وصول کیا۔ذرائع کے مطابق مینگورہ کے علاقہ ملوک آباد، محلہ…

نیب کا گندم اور چینی بحران کی تحقیقات کا فیصلہ

اسلام آباد(ویب ڈیسک) قومی احتساب بیورو (نیب) نے ملک میں حالیہ گندم اور چینی بحران کو میگا پرائم اسکینڈل قرار دیتے ہوئے تحقیقات کا فیصلہ کیا ہے۔ نیب کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال کی زیرصدارت ایگزیکٹو…

احساس پروگرام میں کرپشن،سیاسی جماعتوں نے تحریک انصاف کے یوتھ صدر پر الزامات لگا دئے

کالام کے علاقہ اتروڑ احساس پروگرام میں مبینہ کرپشن کے حوالے سے نئے نئے انکشافات سامنے آنا شروع ہوگئے ہیں۔ گزشتہ روز پی ٹی ائی کے رہنماوں نے ن لیگ اور جماعت اسلامی پر کرپشن کاالزام عائد کیا تھا کہ ان کے کارکن احساس پروگرام کی رقم سے کٹوتی…

پاکستان میں کرپشن نہیں بڑھی، ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی وضاحت

ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل نے پاکستان میں کرپشن رپورٹ سے متعلق وضاحتی بیان جاری کیا ہے۔ جس میں ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کے چیئرمین سہیل مظفر نے کہا ہے کہ انڈیکس میں شامل ڈیٹا ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کا نہیں ہوتا، رپورٹ میں 13 مختلف ذرائع کے اعداد و…

محکمہ تعلیم کے افسروں کا تبادلہ کرپشن کے خلاف جنگ کا آغازہے،عزیزاللہ گران

ممبرصوبائی اسمبلی عزیز اللہ گران خان نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ محمودخان نے سرکاری دفاترکو کرپشن سے پاک کرنے کا آغاز کردیاہے اور سوات میں محکمہ تعلیم کے 2آفیسرز کو تبدیل کرنابھی کرپشن کے خلاف کارروائی کی ایک کڑی ہے۔

کرپشن کے خلاف جہاد میں پوری قوم کو شرکت کرنا ہوگی، وزیر اعظم

نسداد بدعنوانی کے عالمی دن پر تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ کرپٹ معاشرے میں ترقی نہیں آسکتی اور نہ کبھی سرمایہ کاری آتی ہے، جس قوم میں کرپشن نہیں ہے وہ ترقی میں بھی اوپر ہے، چین نے کرپشن کے خلاف بڑی مہم چلائی،…

کیریکٹر بلڈ نگ سوسائٹی کی جانب سے سالانہ گرینڈ پروگرام

بدعنوانی کے خاتمے میں کردار کے حوالے سے کیریکٹر بلڈنگ سوسائٹی نے ایف ایس سی سیکنڈ شفٹ طلبہ کے لئے سالانہ گرینڈ پروگرام کا انعقاد کیا،جس میں مہمان خصوصی جہانزیب کالج کے پرنسپل پروفیسر سید ممتازعلی شاہ پروفیسرزمحمد سلیم ،فضل ربی ،سلیم اقبال…

سوات سپورٹس فنڈز میں بد عنوانیوں اور گھپلوں کا انکشاف

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 20 ستمبر 2019ء)سوات سپورٹس فنڈ میں بد عنوانیوں اور گھپلوں کا انکشاف،سرکاری خزانہ سیر سپاٹو پر لٹایا گیا،ہاکی فنڈز سے غیر متعلقہ لوگوں کو بیرونی ممالک کے سیر کرائے گئے،خزانے کو لاکھوں کا ٹیکہ،سرکاری خرچے…

کرپشن کے خاتمے کے لئے عزیزاللہ گران اورسنیٹر فیصل جاوید میں اتفاق

زماسوات ڈاٹ کام (29اپریل2019ء)کرپشن کی مکمل بیخ کنی کیلئے ایم پی اے عزیزاللہ گران اورسنیٹر فیصل جاوید میں اتفاق، کرپشن فری پاکستان کیلئے جدوجہد جاری رکھنے کے لئے پی ٹی آئی کے رہنماؤں کاعزم، عزیز اللہ گران نے سنیٹرفیصل جاوید کوکرپشن اورپارٹی…

کڈنی اسپتال منگلور کا ڈسپنسر دوبار تبادلے کے باوجود سیاسی اثر رسوخ سے اپنی پوزیشن پر قائم

سوات (زما سوات ڈاٹ کام۔یکم اکتوبر2017ء) صوبائی حکومت کی جانب سے اداروں میں سیاسی اثر رسوخ کے خاتمے کے دعوے غلط ثابت ہوگئے،دوسرے ضلع تبدیل ہونے والے ڈسپنسر کو سیاسی اثر رسوخ سے کڈنی اسپتال سوات میں دوبارہ اپنی پوزیشن پر روک لیاگیا،ذرائع کے…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More