Browsing Tag

Court

سوات، تحریک انصاف کے کارکنوں نے ممبران اسمبلی کے خلاف عدالت جانے کا اعلان کردیا

سوات میں انصاف ٹائیگر فورس کے کارکنان نے اپنے ممبران اسمبلی کے خلاف عدالت جانے کا اعلان کردیا، ممبران اسمبلی پر لگائے گئے کرپشن کے الزامات کی وضاحت کرنے کے لئے دس دن کا الٹی میٹم دے دیا۔انصاف ٹائیگرز فورس کا ایک غیر معمولی اجلاس زیرصدارت…

پی آئی سی واقعہ؛ گرفتار 46 وکلا جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل

لاہور کے تھانہ شادمان میں وکلا کے خلاف پی آئی سی واقعے کے 2 مقدمات درج کئے گئے جن میں سے ایک میں ڈاکٹر اور دوسرے میں پولیس مدعی بنی ہے۔ ملزم وکلا کو انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت کے ایڈمن جج عبدالقیوم خان کے روبرو پیش کیا گیا۔ ملزمان کی…

آصف زرداری کی طبی بنیادوں پر ضمانت منظور، رہائی کا حکم

چیف جسٹس اطہرمن اللہ اور جسٹس عامرفاروق پر مشتمل اسلام آباد ہائی کورٹ کے دورکنی خصوصی بنچ نے میگا منی لانڈرنگ اور پارک لین کیسز میں آصف زرداری اور فریال تالپور کی درخواست ضمانت کی سماعت کی۔ نیب پراسیکیوٹر جہانزیب بھروانہ اور آصف زرداری کے…

مریم نواز کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا معاملہ؛ حکومت کو 7 روز میں فیصلہ کرنے کا حکم

جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں لاہور ہائی کورٹ کے 2 رکنی بینچ نے مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کا نام ای سی ایل سے نکالنے اور انہیں بیرون ملک جانے کی اجازت دینے سے متعلق درخواست پر سماعت کی۔ دوران سماعت مریم نواز کے وکیل نے موقف…

خیبرپختونخوا بار کونسل کی اپیل پر سوات کے وکلا کا احتجاج

ضابطہ دیوانی اور انٹی نارکاٹکس ایکٹ میں ترامیم کے خلاف سوات کے وکلاء کا احتجاج، پریس کلب تک ریلی، عدالتی بائیکاٹ، خیبر پختونخوا بار کونسل کی اپیل پر گذشتہ روز ہائی کورٹ بار ایسو سی ایشن اور سوات بار کے وکلاء نے شدید احتجاج کیا، اس موقع پر…

بار کونسل نے تین روزہ ہڑتال اور عدالتی کارروائی سے بائیکاٹ کا اعلان کردیا

خیبر پختونخواہ بار کونسل کے وائس چیئرمین اور معروف قانون دان سعید خان ایڈوکیٹ نے کہا ہے کہ 11,10,9دسمبر کو صوبہ بھر میں وکلاء عدالتوں سے مکمل بائیکاٹ کرینگے‘ 14دسمبر تک مطالبات پورے نہیں ہوئے تو اُس کے بعد آئندہ کا لائحہ کا اعلان کیا…

فریال تالپور سمیت پی پی رہنماؤں کی نااہلی کیس کا فیصلہ محفوظ

جسٹس محمد علی مظہر اور جسٹس آغا فیصل پر مشتمل دو رکنی بینچ کے روبرو فریال تالپور، سہیل انور سیال، ناصر شاہ، منظور وسان اور دیگر کے خلاف اقامہ رکھنے اور نااہل قرار دینے کی درخواست کی سماعت ہوئی۔

ملاکنڈ ڈویژن میں ٹیکسوں کی وصولی،عدالت سے رجوع کرنے کے لئے کارروائی مکمل

ملاکنڈڈویژن میں ٹیکسوں کی وصولی کیخلاف عدالت سے رجوع کرنے کیلئے تمام کاغذی کارروائی مکمل کر لی گئی ہائی کورٹ میں کیس دائیرکرنے کے لئے قانونی ماہرین کی رائے حاصل کرلی گئی، سوات ٹریڈرز فیڈریشن کے صدر عبدالرحیم نے سوات اور ملاکنڈڈویژن میں…

طالبہ قتل، بنگلہ دیشی عدالت نے 16 افراد کو سزائے موت سنادی

بنگلہ دیش(ویب ڈیسک) بنگلہ دیشی عدالت نے مدرسے کی 18 سالہ طالبہ نصرت جہاں کے قتل کا الزام ثابت ہونے پر 16 مجرمان کو سزائے موت سنادی۔ چٹاگانگ کے نزدیکی علاقے فینی میں قائم مدرسے کی ایک طالبہ نصرف جہاں کو رواں برس 6 اپریل کو مدرسے کے استاد کی…

سوات : عدم ثبوت کی بنا پر معمر والد کے قتل کے الزام میں سزا پانے والا مجرم بیٹا بری

سوات (زما سوات ڈاٹ کام) دارالقضاء سوات کے جسٹس سید ارشد علی اور جسٹس وقار احمد پر مشتمل ڈویژن بنچ نے85 سالہ والد کے قتل کے الزام میں عمر قید کی سزا پانے والے مجرم بیٹے کو عدم ثبوت کی بنا پر بری کردیا۔ ملزم کی جانب سے بیرسٹر اسد…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More