Browsing Tag

Courts

سوات،سینئر سول جج طلاء محمد نے ایم فل کی ڈگری مکمل کرلی

سوات کے سینئر سول جج طلاء محمد نے ایم فل کی ڈگری مکمل کرلی،مقالے کا بھر پور دفاع بھی کیا،گزشتہ روز سوات کے سینئر سول جج طلاء محمد نے عبدالولی خان یونیورسٹی آف مردان سے ایم فل کی ڈگری کامیابی سے مکمل کرلی اور انہوں نے اپنے مقالے کا بھر پور…

ہرعلاقے میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا جائےگا،ڈی سی

زما سوات (29مئی2019ء)ڈپٹی کمشنر سوات ثاقب رضا اسلم نے کہا ہے کہ وہ ہر تحصیل، یوسی اور وی سی کی سطح پر لوگوں کے پاس جاکر کھلی کچہری لگائیں گے تاکہ عوام کو حکومت اور انتظامیہ کی موجودگی اور فعالیت کا پورا احساس دلایا جائے اور تمام محکموں پر…

سوات بار کی اپیل پر وکلاء کا عدالتوں سے بائیکاٹ

سوات(زما سوات ڈاٹ کام)پاکستان بار کونسل کی اپیل پر سوات سمیت ملاکنڈ ڈویژن میں وکلاء کا مکمل عدالتی بائیکاٹ ،ہڑتال آج بھی جاری رہیگا ،مطالبات کے منظوری تک احتجاجی تحریک جاری رہیگی گزشتہ روز پاکستان بار کونسل اور صوبائی بار کونسل کی اپیل پر…

سیدو شریف کچہری میں پیشی کے لئے جانے والا شخص فائرنگ سے زخمی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:16نومبر2017ء) سیدو شریف کچہری میں پیشی کے لئے جانے والے شخص پر رشتہ دار نے فائرنگ کردی جس سے وہ زخمی ہوگیا،پولیس کے مطابق فضل الرحمان ولد عمر خان سکنہ شانگلہ ضلعی کچہری سیدو شریف میں تاریخ پیشی کے بعد واپس جا رہا تھا…

مقدر خان ایڈوکیٹ کا قتل،وکلاء کا عدالتوں سے بائیکاٹ کا اعلان

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:31اکتوبر2017ء)تخت بھائی بار ایسو سی ایشن کے ممبر مقدر خان ایڈووکیٹ کے بہمانہ قتل کیخلاف خیبرپختونخوا بار کونسل کی اپیل پر پورے صوبے میں وکلاء عدالتوں سے بائیکاٹ کریں گے ، اس حوالے سے سوات بار ایسو سی ایشن کے صدر مجاہد…

ڈسٹرکٹ کورٹس گل کدہ میں نئے تعمیر شدہ بلڈنگ کا افتتاح

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:14اکتوبر2017ء) ڈسٹرکٹ کورٹس گل کدہ سوات میں نئے تعمیر شدہ بلڈنگ کا باقاعدہ افتتاح کیا گیا ، نئے بلڈنگ کا افتتاح ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج و ضلع قاضی سوات محمد رؤف خان نے کیا، اس موقع پر محمد زیب خان ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More