Browsing Tag

Cricket

سوات: کرکٹ کھیلنے والے بچوں کے والدین گرفتار

ضلع سوات میں پلے گراونڈ ، گلی محلوں اور سڑکوں پر کھیلنے والے بچوں کے والدین کو گرفتار کرنے کے احکامات جاری کردیئے گئے ہیں۔ ضلعی انتظامیہ نے پولیس کو احکامات جاری کئے ہیں ، ضلعی انتظامیہ کے مطابق مینگورہ شہر میں جو بجے گراونڈ میں کھیل رہے…

خوازہ خیلہ، کرکٹ کھیلتے ہوئے گیارہ سالہ بچہ جاں بحق

خوازہ خیلہ کے علاقے چالیار میں گیارہ سالہ بچہ کرکٹ کھیلتے ہوئے گیند لگنے کے باعث جاں بحق ہوگیا۔ ذرائع کےمطابق سوات کی تحصیل خوازہ خیلہ کے علاقے چالیار کا رہائشی گیارہ سالہ کاظم خان ولد نعیم شاہ دوستوں کے ساتھ کرکٹ کھیل رہا تھا کہ گیند اُس…

رمیز راجہ کا قومی ٹیم کو آئندہ آسٹریلیا نہ جانے کا مشورہ

اپنے یوٹیوب چینل پر معروف کمنٹیٹر نے کہا کہ اگر آپ کے پاس ایسے پلیئرز نہیں جو ٹیسٹ میچز جیت سکیں تو پھرآسٹریلیا کا سفر نہیں کرنا چاہیے، ای ین چیپل کا یہ کہنا بھی درست ہے کہ پاکستانی ٹیم آسٹریلیا کا مقابلہ نہیں کرسکتی اور بڑے بے جوڑ…

تین قومی کرکٹرز نے پاکستان کرکٹ بورڈ کےخلاف بغاوت کردی

حارث رﺅف ،مرزا احسن بیگ اور سہیل اخترکا پی سی بی کی مخالفت کے باوجود ٹی 10لیگ میں شرکت کا فیصلہ لاہور(ویب ڈیسک) تین ابھرتے ہوئے پاکستانی کھلاڑیوں نے پاکستان کرکٹ بورڈ کے خلاف بغاوت کرتے ہوئے این او سی نہ ملنے کے باوجود ٹی 10لیگ کھیلنے کا…

سوات کے سیاحتی علاقہ وادی کالام کے شاہی گراؤنڈ میں پختون ٹیم نے تین روزہ کرکٹ میلہ سجادیا

کالام (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 01 جولائی 2018ء) سوات کے سیاحتی علاقہ وادی کالام میں پختون ٹیم نے تین روزہ پختون ٹی 10 کرکٹ لیگ کا میلہ سجالیا، قومی کرکٹرز عمران خان اور سہیل خان کی خصوصی شرکت ، ضلع بھر سے 12ٹیمیں حصہ لیں گے، تفصیلات…

ڈسٹرکٹ انٹر کلب ہاکی ٹورنامنٹ اختتام پذیر،الیون اسٹار فاتح

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:15فروری2018) ڈسٹرکٹ انٹر کلب ہاکی ٹورنامنٹ اختتام پذیر ،فائنل میچ میں الیون سٹار نویکلے نے نیشنل سٹار کو ایک گول سے ہرا کر ٹرافی اپنے نام کردی ، نیشنل سٹار بہترین کھیل کے باوجود کوئی گھول نہ کرسکی ، فائنل میچ کے مہمان…

پہلا ڈسٹرکٹ پولیس کرکٹ ٹورنامنٹ2017 اختتام پذیر ہوگیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:28دسمبر2017ء)ضلعی پولیس سربراہ کیپٹن(ر)واحد محمود کی خصوصی احکامات پر جاوید اقبال شہید پولیس لائن کبل میں ضلعی پولیس کے تعاون سے پہلا2017کرکٹ ٹورنمنٹ ڈسٹرکٹ پولیس سوات کا انعقاد کیا گیا۔کرکٹ ٹورنمنٹ میں جاوید اقبال…

امن کپ،پاکستان الیون نے یو کے میڈیا الیون کو133رنز سے شکست دے دی

میرانشاہ (زما سوات ڈاٹ کام۔21 ستمبر2017ء) امن کپ میں پاکستان الیون نے یو کے میڈیا الیون کو133رنز سے شکست دے دی ہے ۔ شمالی وزیر ستان کے علاقے میرانشاہ کے یونس خان سٹیڈیم میں کھیلے جارہے اس مقابلے میں پاکستان الیون نے پہلے بیٹنگ کرنے کی دعوت…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More