Browsing Tag

DC

سوات میں 7 مقامات پر سکریننگ شروع، گیارہ آئسولیشن پوائنٹس بھی قائم

سوات میں کورونا وائرس کے روک تھام کیلئے جنگی بنیادوں پر اقدامات اُٹھانے کا فیصلہ، ضلعی انتظامیہ اور عسکری حکام نے سر جوڑ کر مشترکہ حکمت عملی وضع کر دی، سوات میں احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کیلئے انتظامیہ اور پاک فوج کا مشترکہ لائحہ عمل تیار،…

سوات: کانجو میں دفعہ 144 کی خلاف ورزی پر خواجہ سراؤں سمیت 8 گرفتار

سوات کے علاقے کانجو ٹاؤن شپ میں دفعہ 144 کی خلاف ورزی کرنے والے خواجہ سراؤں سمیت 8 افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس کے مطابق گزشتہ رات کانجو ٹاؤن شپ میں موسیقی کی محفل سجائی گئی تھی جس میں کثیر تعداد میں لوگ جمع تھے ۔ سوشل میڈیا میں اس…

سوات : کورونا کے دو مشتبہ مریضوں کے ٹیسٹ لیبارٹری بھجوا دئے گئے

سوات میں کورونا وائرس کے دو مشتبہ مریض ٹیسٹ لے لئے گئے، دونوں کے ٹیسٹ لیبارٹری بھجوا دئے گئے ہیں جبکہ ابھی تک کیسز کنفرم نہیں ہوئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق سوات کی تحصیل کبل کے علاقے ننگولئی سے تعلق رکھنے والے دو مشتبہ مریضوں کو سیدو شریف اسپتال…

کورونا وائرس،سوات کے داخلی راستوں پر چیک پوسٹیں قائم کرنے کا فیصلہ

ضلعی انتظامیہ سوات کی جانب سے کورونا وائرس کے سدباب کیلئے مینگورہ شہر اور گرد و نواح میں تمام میڈیکل سینٹرز اور پرائیویٹ کلینکس 15 روز کیلئے بند کر دئے،ضلع بھر کے انٹری راستوں پر چیک پوسٹیں لگانے کا فیصلہ، صوبائی حکومت کی منظوری کے بعد سوات…

سوات: نجی کلینکس اور میڈیکل سنٹرز کی بندش،لوگوں میں افراتفری پھیل گئی

سوات میں نجی کلینکس اور میڈیکل سنٹرز کی بندش کے بعد لوگوں میں افراتفری پھیل گئی، انتظامیہ کی ناقص پالیسیوں پر تنقید بدستور جاری۔ سوات میں انتظامیہ کی جانب سے نجی کلینکس اور میڈیکل سنٹر ز پر پابندی کے بعد لوگوں میں افراتفری اور تشویش پھیل…

کورونا وائرس، سوات میں بھی دفعہ 144 نافذ کردیا گیا

ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ/ڈپٹی کمشنر سوات ثاقب رضا اسلم نے کورونا وائرس کے پیش نظر زیر دفعہ 144 سی آر پی سی ضلع بھر میں شادی ہالوں،مویشی منڈیوں، شوز، میلوں، سنیما ہالز، سیمینارز، ورکشاپس اور 5 سے زیادہ لوگوں کے اجتماع پر عرصہ ایک ماہ کیلئے مکمل پابندی…

سوات میں اسلحہ اور ڈرائیونگ لائسنس دفاتر دو ہفتوں کے لئے بند

سوات میں ضلعی انتظامیہ کے احکامات کی روشنی میں اسلحہ لائسنس اور ڈرائیونگ لائسنس کے دفاتر کو دو ہفتوں کے لئے بند کردیا گیا۔ صوبائی حکومت کی جانب سے جاری کردہ احتیاطی تدابیر برائے بچاؤ کورونہ وائرس(مجمع پر پابندی) کے پیش نظر سوات میں اسلحہ…

ڈپٹی کمشنر کی زیر صدارت بحرین میں کھلی کچہری کا انعقاد

ڈپٹی کمشنر سوات ثاقب رضا اسلم نے قومی تعمیر کے تمام محکموں کے ضلعی سربراہوں کو ہدایت کی ہے کہ عوامی فلاح وبہبود سمیت تمام ذمہ داریاں بروقت اور بھرپور طریقے سے انجام دیں اور کسی بھی کوتاہی کی صورت میں متعلقہ ذمہ داروں کے خلاف سخت تادیبی…

ڈپٹی کمشنر سوات ثاقب رضا اسلم نے شجر کاری مہم کا افتتاح کرلیا

ڈپٹی کمشنر سوات ثاقب رضا اسلم نے ایگریکلچر ایکسٹینشن آفس امانکوٹ میں پودہ لگا کر شجرکاری مہم کا افتتاح کیا ۔اس موقع پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریلیف سوات ریاض علی خان، ڈسٹرکٹ ڈائریکٹر ایگریکلچر محمد عزیز خان اور دیگر سٹاف ممبران بھی موجود تھے۔…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More