Browsing Tag

dead

مینگورہ،چار سالہ بچی اپنے باپ کی گاڑی کے نیچے آگئی

مینگورہ کے رنگ محلہ میں چار سالہ بچی اپنے باپ کی گاڑی کے نیچے اآنے سے جاں بحق ہو گئی۔ذرائع کے مطابق سوات کے مرکزی شہر مینگورہ کے رنگ محلہ میں اپنے گھر سے دکان جانے کے لئے گاڑی میں بیٹھا ہی تھا کہ اس دوران اس کی چار سالہ بیٹی باہر آگئی۔

ایم پی اے علی غلام کی 386 ایکڑ زمین اور 25 بینک اکاؤنٹس نکلے

رکن اسمبلی نے جواب دیا کہ تیسری بار رکن سندھ اسمبلی منتخب ہوا ہوں، عدالت نے استفسار کیا کہ ایم پی اے فنڈ سے علاقے میں کتنے ترقیاتی کام کرائے؟ عدالت نے علی غلام نظامی سے استفسار کیا کہ کتنے اسکول اور اسپتال بنوائے ہیں؟ علی غلام نظامانی نے…

شمالی وزیرستان، فورسز کے آپریشن میں 5 دہشتگرد ہلاک، 2 فوجی جوان شہید

اک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان کے علاقے دتہ خیل میں انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پر آپریشن کیا جس میں 5 دہشت گرد مارے گئے۔ آئی ایس پی آر نے بتایا کہ آپریشن کے دوران دہشتگردوں کی…

سانحہ تیزگام گیس سلنڈر پھٹنے سے نہیں شارٹ سرکٹ سے ہوا، تحقیقاتی رپورٹ

سابق فیڈرل گورنمنٹ انسپکٹر آف ریلویز دوست علی لغاری کی جانب سے مرتب کی گئی حادثے کی انکوائری رپورٹ کے مطابق ٹرین میں آگ کچن پورشن میں الیکٹرک کیتلی کی ناقص وائرنگ میں شارٹ سرکٹ کی وجہ سے لگی، 12نمبر بوگی میں برابر والی بوگی نمبر 11سے غیر…

پشاور میں رہائش پزیر شاہ رخ خان کی کزن انتقال کرگئیں

سیاسی لحاذ سے انتہائی سرگرم خاتون نورجہاں نے سال 2018 کے عام انتخابات میں آزاد حیثیت سے حصہ لیاتھا تاہم انہوں نے کاغذات نامزدگی واپس لے لیے تھے اورالیکشن سے دست بردارہوگئی تھیں۔ نور جہاں  قبل ازیں ڈسٹرک اور ٹاؤن کونسلر کی حیثیت سے بھی…

بونیر، غلطی سے گولی چل جانے سے پولیس اہلکار جاں بحق

بونیر میں پولیس اہلکارغلطی سے گولی چل جانے سے جاں بحق ہوگیا۔ پولیس کے مطابق بونیر پولیس کا نوجوان طارق محمود بندوق صاف کر رہا تھا کہ اچانک گولی چل گئی ۔گولی لگنے سے نوجوان پولیس اہلکار شدید زخمی ہوا جسے طبی امداد کے لئے ڈی ایچ کیو اسپتال…

لکی مروت میں پولیس مقابلہ؛ 14 افراد کے قتل کا ملزم 3 ساتھیوں سمیت ہلاک

ہلاک ہونے والوں میں ایک خاتون بھی شامل ہے، ہلاک افراد کی شناخت انعام مروت، مرسلین اور بلقیاز کے نام سے ہوئی ہے جب کہ خاتون بلقیاز کی بہن ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ انعام مروت نے چند ماہ قبل ٹانک کے قریب ایک مسافر کوچ اور موٹر سائیکل پر فائرنگ…

نئے چیف الیکشن کمشنر نے حلف اٹھا لیا

میڈیا نمائندوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے سکندر سلطان نے کہا کہ یہ ایک بہت بڑی ذمہ داری ہے اور نیشنل کازہے، انشااللہ اس پرپورا اتروں گا۔ انہوں نے کہا کہ الیکشن کمیشن پر عوام کے اعتماد کو مزید بہتر کریں گے، ہمارا ایک ہی مقصد ہےکہ شفاف،…

سوات،کانجو میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے نوجوان جاں بحق

کانجو میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 26 سالہ نوجوان جاں بحق ہوگیا۔ پولیس کے مطابق سوات کی تحصیل کبل کے علاقہ کانجو میں نوجوان میاں نور ولد محمد شیرین اپنی سائیکل پر دکان سے گھر جا رہا تھا کہ گھر کے قریب پہلے سے تاک لگائے ملزمان نے ان پر…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More