Browsing Tag

Deputy Commissioner

قائم مقام ڈپٹی کمشنر سوات سہیل خان کا گل آباد وتکے کا دورہ،جاں بحق بچوں کے لواحقین کے ساتھ تعزیت

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) کمشنر مالاکنڈ ڈویژن شاہد اللہ خان کی ہدایت پر قائم مقام ڈپٹی کمشنر سوات سہہل خان نے اسسٹنٹ کمشنر تحصیل بابوزئی اصغر سورانی،ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر عامر خان کے ہمراہ گزشتہ روز مینگورہ گل اباد میں لینڈ سلائیڈنگ سے جاں بحق…

روڈ اطراف میں ملبہ اور تعمیراتی مواد ڈالنے پر پابندی عائد

سوات (زما سوات ڈاٹ کام) ضلع سوات میں کسی بھی قومی شاہراہ، روڈ کے اطراف اور چوکوں پر تعمیراتی مواد، ملبہ، پتھر، کرش وغیرہ ڈالنے اورجمع کرنے پر ددماہ کے لے پابندی عائد کی گئی ہے۔پابندی دفعہ 144 کے تحت لگائی گئی ہے۔ ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ سوات عرفان…

ڈپٹی کمشنر سوات نے گولڈ میڈلز جیتنے والے کھلاڑی شاہ خان کو نقد انعام اور شیلڈ سے نوازا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ) ڈپٹی کمشنر سوات عرفان اللہ خان وزیر نے نوجوانوں پر زور دیا ہے کہ وہ اعلیٰ اور معیاری تعلیم کرنے کے ساتھ ساتھ صحت مند رہنے کے لیے فارغ اوقات میں کھیل کود میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں اور کھیلوں کے میدان میں اپنے ملک کا…

انجمن تاجران سوات بھر میں اتوار کے روز لاک ڈاؤن سے بائیکاٹ کریگی، عبدالرحیم

سوات (زما سوات) انجمن تاجران ضلع سوات کی جانب سے ضلع بھر میں اتوار کے روز لاک ڈاؤن سے بائیکاٹ کا اعلان ، تفصیلات کے مطابق انجمن تاجران ضلع سوات کے عبدالرحیم نے زما سوات ڈاٹ کام کو ٹیلیفونک بیان میں کہا ہے کہ سوات میں اتوار کے روز لاک ڈاؤن…

امدادی رقم میں کٹوتی کرنے والوں کے ساتھ کوئی رعایت نہیں ہو گی،ڈپٹی کمشنر

ڈپٹی کمشنر سوات ثاقب رضا اسلم نے کہا ہے کہ غریب عوام کو حکومت کی جانب سے بی آئی ایس پی/ احساس پروگرام کے تحت ملنے والی بارہ ہزار روپے میں کٹوتی کرنے والوں کے ساتھ کوئی رعایت نہیں ہوگی، کٹوتی کرنے والے ملزمان کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی…

سوات میں 22 افراد کے کورونا ٹیسٹ منفی آگئے

سوات میں 22 افراد کے ٹیسٹ منفی آگئے۔ محکمہ صحت کے مطابق ضلع بھر میں 25 افراد کے نمونے ٹیسٹ کے لئے بھجوا دئے گئے تھے جس میں 22 افراد کے ٹیسٹ منفی آئے ہیں جبکہ 3 افراد جن کا تعلق خوازہ خیلہ کے مختلف علاقوں سے ہیں میں کورونا وائرس کی تصدیق…

سوات : ضلعی انتظامیہ کا نیا ہدایت نامہ، سخت پابندیاں لگا دی گئی

ضلعی انتظامیہ سوات نے نیا ہدایات نامہ جاری کردیا ہے ۔ضلعی انتظامیہ کے مطابق سبزی،میڈیکل سٹور، کریانہ ، اٹا، گھی ،چینی کی دکانوں کے علاوہ باقی دکانیں بند رہیں گی ۔ پرائیویٹ گاڑی صرف دوافراد کے بیٹھنے کی اجازت ہوگی ۔ تین افراد کو بٹھانے…

لاک ڈاؤن میں کسی کو مداخلت نہیں کرنے دیں گے،ڈپٹی کمشنر

ڈپٹی کمشنر سوات ثاقب رضا اسلم نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کی روک تھا م کے لئے لاک ڈاؤن کا سلسلہ جاری ہے اشیاء خورد ونوش کی دکانیں کھلی ہے آٹے کی کوئی کمی نہیں، گراں فروشوں کے خلاف سخت کاروائی کریں گے۔ ڈپٹی کمشنر سوات ثاقب رضا اسلم نے اپنے…

سوات،ڈپٹی کمشنر برہم،سیکرٹری اور دیگر سرکاری حکام کے خلاف انکوائری کی ہدایت

ڈپٹی کمشنر سوات ثاقب رضا اسلم نے تحصیل بابوزئی کے علاوہ بنجوٹ میں کھلی کچہری کاانعقاد کیاجس میں ضلع سوات کے تمام محکموں کے افسران کے علاوہ اسسٹنٹ کمشنربابوزئی عامرعلی شاہ، معززین علاقہ اورلوگوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔ اس موقع پر معززین…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More