Browsing Tag

District Council Swat

ضلع کونسل سوات کا اجلاس،اہم امور پر گرما گرم بحث

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:20نومبر2017ء)ضلع کونسل سوات کا اجلاس گزشتہ روز زیر صدارت نائب ناظم /اسپیکر عبدالجبار خان منعقدہوا ، اجلاس میں ممبران نے روڈ کی توسیع کیلئے بلڈنگز مسمار کرانے کا معاوضہ فراہم کرنے ، وزیر اعظم کے اعلان سے لیکر اب تک فنڈ…

جہانزیب کالج طلباء وطالبات کو داخلہ دیں ورنہ سڑکوں پر نکل آئیں گے،راحت علی خان

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:07اکتوبر2017ء)ڈسٹرکٹ کونسل راحت علی خان نے کہا ہے کہ ڈائریکٹر آف کالجز دس دن کے اندر اندر گورنمنٹ جہانزیب پوسٹ کالج سیدوشریف میں بی اے،بی ایس سی اور ایم اے،ایم ایس سی کلاسز بحال کرکے خواہشمند طلبہ و و طالبات کو ان…

محکمہ صحت کے آفیسر کی ضلع ناظم سے بداخلاقی اور سنگین نتائج کی دھمکیاں

سوات (زما سوات ڈاٹ کام۔11ستمبر2017ء) محکمہ صحت کے پی ای او سردار عالم کی ضلع ناظم کو سنگین تنائج کی دھمکیاں اور بد اخلاقی ، ضلعی کو نسلران ضلع ناظم کے ہمراہ پی ای او آفس پہنچ گئے ، پی ای او دفتر کو تالہ لگاکر فرار ، ڈی پی او کو کاروائی کے…

ضلع کونسل سوات کا سال 2017-18 کا بجٹ کثریت رائے سے منظور

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔17اگست 2017ء )ضلع کونسل کا سال 2017-18کا بجٹ کثریت رائے سے منظور ، کل 8734.367 ملین روپے کے بجٹ میں تنخواہوں کی مد میں 7941.470ملین روپے ،ضلعی محکموں کی نان سیلری کیلئے334.372 ملین روپے ، ضلعی ترقیاتی شیئرز…

ضلع کونسل سوات،سالانہ بجٹ سال 2017-18 منظوری کیلئے پیش کردیاگیا

سوات( زما سوات ڈاٹ کام۔15اگست2017ء)ضلع کونسل سوات کا سالانہ بجٹ برائے سال 2017-18 منظوری کیلئے پیش کردیاگیا، ضلع ناظم محمد علی شاہ نے کل8734.367 ملین روپے کا بجٹ پیش کیا ، قائمقام اسپیکر / ضلع کونسلر فضل معبود خان نے بجٹ پر بحث کیلئے ممبران…

بجلی بحران پر قابو پانے کے لئے عوام کے ساتھ کھڑے رہیں گے،ضلع ناظم محمد علی شاہ

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔18جولائی 2017)ضلع ناظم سوات محمد علی شاہ نے کہا ہے کہ ضلع کونسل سوات کے تمام اراکین سیاست سے بالاتر ہوکر حقوق کے لئے متحد ہوجائیں، ضلع کونسل کے اندر اختلافات سے عوام کے مسائل حل نہیں ہوں گے ، بجلی بحران پر قابو پانے…

ڈسٹرکٹ کونسل سوات کا اجلاس،ممبران نے مسائل کے انبار لگا دئے

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔17جولائی 2017 ء )ضلع کونسل سوات کا اجلاس ، ممبران نے مسائل کے انبار لگادیئے ، پی ٹی آئی ، مسلم لیگ ن ، پی پی پی اور دیگر پارٹیوں کے ممبران سمیت سرکاری آفیسر ز اور محکموں کے حکام نے بھر پور شرکت کی ، گزشتہ روز ضلع…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More