Browsing Tag

DPO

نشے سے انکار زندگی سے پیرا کے عنوان پر تقریب کا انعقاد

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) احساس رہیب سنٹر میں نشے سے انکار اور زندگی سے پیار کے عنوان سے تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر شفیع آللہ خان گنڈاپور، چیئرمین سوات پریس کلب شرین زادہ، چیئرمین احساس رہیب سنٹر فضل حمید، سیاسی و سماجی…

تبلیغی اجتماع کی سیکورٹی انتظامات کو حتمی شکل دے دی گئی ہے،ڈی پی او

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سوات محمد قاسم خان نے کہا ہے کہ آیندہ ماہ ہونے والے تبلیغی اجتماع کیلئے سیکورٹی انتظامات کو حتمی شکل دی جارہی ہے اور ٹریفک کیلیے بھی جامع پلان تشکیل دیا جارہا ہے تبلیغی اجتماع کیلئے تیار ہونے والے گراؤنڈ کے دورے کے موقع…

ڈی پی او سوات نے پولیس افسران کو سخت ہدایات جاری کردی

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسرسوات قاسم علی خان نے چارج سنبھالنے کے بعدکرائم میٹنگ کاانعقاد کیا۔میٹنگ میں ایس پی انوسٹی گیشن نظیر خان،ایڈ یشنل ایس پی لوئر سوات شاہ حسن خان،ایس پی اپر سوات بخت ذادہ خان، سمیت تمام ایس ڈی پی اوز اور ایس ایچ اوز نے شرکت…

سیاحتی سیزن کے لئے جامع پلان ترتیب دے رہے ہیں،ڈی پی او

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سوات قاسم علی خان نے کہا ہے کہ شہداء کی قربانیوں کی بدولت آج سوات میں امن قائم ہے، مینگورہ شہر میں آنے والے سیاحتی سیزن کے لئے انجینئرنگ پلان کے تحت جامع منصوبہ بندی کررہے ہیں، عوام کے تعاون سے ضلع سوات کو جرائم فری ضلع…

سوات میں امن و امان برقرار رکھنا اولین ترجیح ہے،ڈی پی او

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سوات قاسم علی خان نے کہا ہے کہ مینگورہ شہر میں ٹریفک سمیت امن و امان کو برقراررکھنا اولین ترجیح ہے جرائم پیشہ افراد کے خلاف منظم آپریشن کا آغاز کردیا ہے۔ ان خیالات کا اظہار اپنے دفتر میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔…

پشاور سے بیساکھیوں کے ذریعے منشیات اسمگلنگ کرنے والا افغانی گرفتار

اینٹی نارکوٹکس فورس کو اطلاع ملی تھی کہ پشاور سے کسی بھی وقت ٹیکسلا منشیات اسمگل کی جا سکتی ہے جس پر انہوں نے کارروائی کرتے ہوئے مسافروں کی تلاشی شروع کردی۔  اسی اثنا میں مسافر گاڑی سے شک کی بنیاد پر ایک معذور شخص کو اُتارا گیا اور چیک کرنے…

سوات کے لوگ محب وطن اور امن پسند ہیں،سید اشفاق انور

سوات سے تبدیل ہونے والے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سید اشفاق انور نے کہا ہے کہ سوات کے لوگ حقیقی معنوں میں محب وطن اور امن پسند ہیں،یہاں سے ڈھیر ساری محبتیں اور خوشگواریادیں لے کر جارہاہوں،رابطے بدستور بحال رکھیں گے،سوات کے صحافی بہتر اندازمیں…

ڈی پی او سوات تبدیل، قاسم علی نئے ڈی پی او تعینات

ڈسٹرکٹ پولیس افیسر سید اشفاق انور طویل عرصہ بعد سوات سے رخصت ہوگئے ، جبکہ ان کی جگہ قاسم علی نئے ڈی پی او سوات تعینات کردئے گئے،جن کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ ائی جی پی خیبرپختونخوا کے نوٹیفیکیشن کے مطابق

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More