Browsing Tag

DPO

پولیس عوام کی خادم ہے،ڈیوٹی میں کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی،ڈی پی او

ڈی پی او سوات سید اشفاق انور نے کہا ہے کہ پولیس عوام کی خدمت کے لئے دن رات ڈیوٹی کررہے ہیں عوام پر بھی لازم ہے کہ وہ پولیس کے ساتھ تعاون کرکے جرائم پیشہ افراد کی نشاندہی کریں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے تھانہ چار بارغ میں کھلی کچہری سے…

سپریم کورٹ کا 3 ماہ میں کراچی سرکلر ریلوے کو مکمل فعال کرنے کا حکم

وزیرریلوے شیخ رشید احمد اور وزیرمنصوبہ بندی اسد عمر عدالت میں پیش ہوئے۔ چیف جسٹس گلزاراحمد نے شیخ رشید سے کہا کہ بزنس پلان میں آپ نے سب کچھ کہہ دیا لیکن یہ نہیں بتایا اس پرکب اورکیسے عمل ہوگا، جس پر شیخ رشید نے کہا کہ جو کام 70 سال میں نہیں…

سپریم کورٹ کا تمام وفاقی ملازمین کو سیکرٹریٹ الاؤنس دینے کا حکم

اسلام آباد ہائیکورٹ کے سنگل بینچ نے تمام وفاقی ملازمین کو الاؤنس دینے کا حکم دیا تھا جب کہ ڈویژن بینچ نے وفاق کی انٹراکورٹ اپیل منظور کرتے ہوئے الاؤنس دینے سے روک دیا تھا۔ وفاقی ملازمین نے ہائیکورٹ کے ڈویژن بینچ کا فیصلہ سپریم کورٹ میں…

سانحہ تیزگام گیس سلنڈر پھٹنے سے نہیں شارٹ سرکٹ سے ہوا، تحقیقاتی رپورٹ

سابق فیڈرل گورنمنٹ انسپکٹر آف ریلویز دوست علی لغاری کی جانب سے مرتب کی گئی حادثے کی انکوائری رپورٹ کے مطابق ٹرین میں آگ کچن پورشن میں الیکٹرک کیتلی کی ناقص وائرنگ میں شارٹ سرکٹ کی وجہ سے لگی، 12نمبر بوگی میں برابر والی بوگی نمبر 11سے غیر…

لکی مروت میں پولیس مقابلہ؛ 14 افراد کے قتل کا ملزم 3 ساتھیوں سمیت ہلاک

ہلاک ہونے والوں میں ایک خاتون بھی شامل ہے، ہلاک افراد کی شناخت انعام مروت، مرسلین اور بلقیاز کے نام سے ہوئی ہے جب کہ خاتون بلقیاز کی بہن ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ انعام مروت نے چند ماہ قبل ٹانک کے قریب ایک مسافر کوچ اور موٹر سائیکل پر فائرنگ…

’ہم مجبور ہیں معاف کردینا‘ ڈاکو اسٹور سے آٹا، دالیں اور مصالحے لوٹ کر فرار

دکاندار عتیق نے مزید بتایا کہ واردات کے دوران ایک سیلزمین بھی آیا تو ڈاکوؤں نے اس سے بھی موبائل فون اور نقدی چھین لی جس کے بعد وہ موٹر سائیکل پرفرار ہونے میں کامیاب ہوگئے ، ڈکیت کم عمر تھے جبکہ انھوں نے اپنے چہرے بھی چھپائے ہوئے تھے ،…

خواجہ سراؤں کے الزامات بے بنیاد ہے،اُن کے ساتھ نا انصافی نہیں ہوئی،ڈی پی او

ڈی پی او سوات سید اشفاق انور نے کہا ہے کہ خواجہ سراؤں کے ساتھ تلخ کلامی کرنے والے دو افراد کو گرفتار کرکے ان کو چالان کیا گیا تھا، قانون کے تحت کام کرنے والے خواجہ سراؤں کو ہر ممکن تحفظ فراہم کیا جارہا ہے۔ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سوات سید اشفاق…

نئے چیف الیکشن کمشنر نے حلف اٹھا لیا

میڈیا نمائندوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے سکندر سلطان نے کہا کہ یہ ایک بہت بڑی ذمہ داری ہے اور نیشنل کازہے، انشااللہ اس پرپورا اتروں گا۔ انہوں نے کہا کہ الیکشن کمیشن پر عوام کے اعتماد کو مزید بہتر کریں گے، ہمارا ایک ہی مقصد ہےکہ شفاف،…

کراچی سے ملنے والے گدھے غیر ملکیوں کیلئے ذبح کیے گئے: تفتیشی افسر

کلفٹن میں ڈرائیونگ لائسنس برانچ کے قریب کچرا کنڈی سے تین گدھوں کے سر اور آلاشیں ملی تھیں جنھیں بعدازاں صفائی کے محکمے سے تعلق رکھنے والے افراد گاڑی میں ڈال کر ساتھ لے گئے تھے۔ ذرائع کا بتانا تھا کہ نامعلوم افراد مبینہ طور پر ذبح کیے گئے…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More