ٹیگ کی محفوظات : Drowned

مٹہ،درشخیلہ میں دو سالہ بچہ نہر میں ڈوب کر جاں بحق ہوگیا

سوات(زما سوات ڈاٹ کام :08جنوری2017ء) مٹہ کے علاقہ درشخیلہ میں دو سالہ بچہ نہر میں ڈوب کر جاں بحق ہوگیا،مقامی لوگوں نے لاش نہر سے نکال لی،پولیس ک مطابق سوات کی تحصیل مٹہ کے علاقہ درشخیلہ میں دو سالہ فہد ولد خالد گھر کے قریب نہر کے کنارے کھیل رہا تھا کہ پاؤں پھسلنے سے نہر میں جا گرا اور ...

مزید پڑھیں »

ننگولئی میں چار سالہ بچی نہر میں ڈوب کر جاں بحق

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:03نومبر2017ء) کبل کے علاقہ ننگولئی میں چار سالہ بچی نہر میں ڈوب کر جاں بحق ہوگئی،پولیس کے مطابق سوات کی تحصیل کبل کے علاقہ ننگولئی میں چار سالہ رخسار دختر قاضی طارق دیگر بچوں کے ساتھ نہر کنارے کھیل رہی تھی کہ اچانک پاؤں پھسلنے سے نہر میں گر گئی،مقامی لوگوں نے بچی کی لاش نہر ...

مزید پڑھیں »

بریکوٹ میں مرگی کا مریض نہر میں ڈوب کر جاں بحق ہوگیا

سوات(زما سوات ڈاٹ کام۔21ستمبر2017ء)سوات کے علاقہ بریکوٹ میں ایک شخص پانی میں ڈوب کر جاں بحق ہوگیا،پولیس ذرائع کے مطابق سوات کی تحصیل بریکوٹ کے علاقہ املوک درہ میں 34سالہ بخت شیر ولد شیر دل جو مرگی کا مریض تھا گھر جا رہا تھا کہ نہر کے قریب اُسے مرگی کا دورہ پڑااور وہ نہر میں گر کا ڈوب گیا،مقامی ...

مزید پڑھیں »

سوات،کانجو ٹاؤن شپ میں بچہ نہر میں گر کا لاپتہ ہوگیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔12ستمبر2017ء )سوات کے علاقے کانجو ٹاؤن شپ میں بچہ نہر میں گر کا لاپتہ ہوگیا ، بچے کا نام فوری طورپر معلوم نہ ہوسکا ، تلا ش کا کام جاری، موقع پر موجود لوگوں اور ریسکیو 1122 ذرائع کے مطابق گزشتہ روز تحصیل کبل کے علاقے کانجو ٹاؤن شپ میں بہنے والی نہر نیک پی ...

مزید پڑھیں »

بحرین،سوزوکی دریائے سوات میں گرنے سے تین افراد زخمی،ایک لاپتہ

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔05ستمبر2017ء )بحرین کے علاقہ آئین میں سوزوکی دریائے سوات میں گر گئی،تین افراد زخمی ہو گئے جبکہ ایک شخص پانی میں ڈوب کر لاپتہ ہوگیا، ذرائع کے مطابق سوات کی تحصیل بحرین کے علاقہ آئین میں سوزوکی نمبرAPL2017ڈرائیور سے بے قابو ہو کر دریائے سوات میں گر گئی، سوزوکی میں چار افراد سوار تھے ،مقامی ...

مزید پڑھیں »

بریکوٹ،پانچ سالہ بچی نہر میں ڈوب کر جاں بحق ہو گئی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔10اگست 2017ء )بریکوٹ کے علاقہ گورتئی میں پانچ سالہ بچی نہر میں ڈوب گئی،پولیس کے مطابق سوات کی تحصیل بریکوٹ کے علاقہ گورتئی میں پانچ سالہ بچی سمیہ دختر باچا خان گھر کے قریب نہر کنارے کھیل رہی تھی کہ پاؤں پھسلنے میں نہر میں گر کر ڈوب گئی،مقامی لوگوں نے امدادی کارروائی کرتے ہوئے ...

مزید پڑھیں »

بحرین،جواں سالہ دوشیزہ دریائے سوات میں ڈوب کر جاں بحق

سوات(زما سوات ڈاٹ کام۔05اگست2017ء) بحرین کے علاقہ چم گھڑئی میں جواں سالہ دوشیزہ دریا میں ڈوب کر جاں بحق ہق گئیں،پولیس کے مطابق سوات کی تحصیل بحرین کے علاقہ چم گھڑئی میں مسماۃ سترہ سالہ گل ناز دریا کنارے کپڑے دھو رہی تھی کہ پاؤں پھسلنے سے دریا میں گر گئی،لاش کو خوازہ خیلہ کے مقام پر دریائے سوات سے ...

مزید پڑھیں »

سیدو شریف،اخون بابا میں9 سالہ بچہ نہر میں نہاتے ہوئے ڈوب کر جاں بحق

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔04اگست 2017ء ) سیدو شریف کے علاقہ اخون بابا کے نہر میں 9سالہ بچہ ڈوب کر جاں بحق ہوگیا،ذرائع کے مطابق سوات کے علاقہ سیدو شریف اخون بابا کے نہر میں نہاتے ہوئے9سالہ بچہ ثناء اللہ ولد فضل خالق سکنہ ملوک آباد ڈوب گیا ،مقامی لوگوں نے امدادی کارروائی کرتے ہوئے بچے کی لاش نہر ...

مزید پڑھیں »

مہوڈنڈ جھیل میں ڈوبنے والے نوجوان کی لاش ایک ماہ بعد برآمد

سوات (زماسوات ڈاٹ کام۔02اگست2017)مہوڈنڈ جھیل میں ڈوبنے والے نوجوان کی لاش ایک ماہ بعد دریائے سوات سے بر آمد کر لی گئی،ذرائع کے مطابق عید الفطر کے دن کالام کے علاقہ مہوڈنڈ جھیل میں کشتی اُلٹنے سے تین افراد جھیل میں ڈوب گئے تھے جن میں دو افراد کی لاشیں مختلف مقامات پر دریائے سوات سے نکال لی گئی تھی ...

مزید پڑھیں »

دریائے سوات میں ڈوبنے والے نوجوان سعد اقبال کی لاش ہزارہ کے مقام پربرآمد

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔27جولائی 2017ء )پانچ دن قبل دریائے سوات میں ڈوبنے والے نوجوان سعد اقبال کی لاش ہزارہ کے مقام پر دریا سے نکال لی گئی، پوسٹ مارٹم کے بعد مقامی قبرستا میں سپر د خاک کردیا گیا،پانچ دن قبل مینگورہ بائی پاس پر ایک موٹر کار دریائے سوات میں جاگری تھی جس میں پانچ دوست سوار ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free