Browsing Tag

Earthquake

سوات میں دو دفعہ زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) سوات میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے، مینگورہ شہر سمیت ضلع بھر میں دو دفعہ زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے، صبح آٹھ بجے کے قریب 5 شدت کے جھٹکے محسوس ہوئے جبکہ رات نو بجے 5.8 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے،…

سوات میں 5.2 شدت کا زلزلہ، مرکز کشمیر کا پہاڑی علاقہ تھا

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) مینگورہ شہر اور گردونواح میں زلزلےکے جھٹکے محسوس کئے گئے جس کے باعث لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا۔ زلزلہ پیما مرکز اسلام آباد کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 5.2 اور زیر زمین گہرائی 10 کلو میٹر رہی،زلزلے کا مرکز…

سوات میں زلزلے کے شدید جھٹکے، شدت 6.0 ریکارڈ کی گئی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ) سوات میں اتوار کے روز زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے جس کی وجہ سے لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا اور لوگ گھروں و دیگر عمارتوں سے کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے باہر نکل آئیں۔ زلزلہ پیما مرکز اسلام آباد کے مطابق ریکٹر…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More