Browsing Tag

Education

کانجو، ایک روزہ سائنس اینڈ آرٹس فیسٹول کا انعقاد

گرلز ڈگری کالج کانجو میں ایک روزہ سائینس اینڈ آرٹس فیسٹول کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں سائنس، آرٹس، ڈرائنگ اور کوکنگ کے مقابلے منعقد کئے گئے ۔ فیسٹول میں سوات کے مختلف ڈگری گرلز کالجوں کی طالبات نے حصہ لیا۔ فیسٹول میں کرپشن فری پاکستان کے…

تعلیم کے بغیر کسی بھی قوم کی ترقی ممکن نہیں، ڈی سی سوات

ڈپٹی کمشنر سوات ثاقب رضا اسلم نے محکمہ ابتدائی وثانوی تعلیم کی خدمات اور کارکردگی کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ معیاری تعلیم فراہم کرنا حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے کیونکہ تعلیم کے بغیر کوئی قوم ترقی نہیں کرسکتا ہے ۔ ڈی سی آفس میں گزشتہ…

طلباء وطالبات کو سہولیات فراہم کرنا اولین ذمہ داری ہے،حافظ محمد ابراہیم

ڈائریکٹر ایلمنٹری اینڈ سیکنڈری ایجو کیشن خیبر پختونخوا ڈاکٹر حافظ محمد ابراہیم نے کہا ہے کہ تمام اداروں بشمول مدارس کے طلباء و طالبات کو یکساں طور پر سہولیات فراہم کرنا اولین فرائض میں شامل ہیں، سرکاری، نجی اور مدارس کے بچوں میں کوئی تفریق…

معیاری اور بامقصد تعلیم کا فروغ وقت کی اشد ضرورت ہے،شاہد وارثی

معروف سکالر اورآفاق پاکستان کے چیف ایگزیکٹیو شاہد وارثی نے کہا ہے کہ ملک کی تعمیر وترقی کے لئے معیاری اور بامقصد تعلیم کا فروغ نہایت ضروری ہے، تعلیمی میدان میں آگے بڑھنے کے لئے بین الاقوامی معیار کے اصول اپنا نا نا گزیر ہے، ان خیالات…

سوات بورڈ کے کنٹرول عمر حسین قائم مقام چئیرمین تعینات

زما سوات(19مئی2019ء)ممتاز ماہر تعلیم اور سوات بورڈ کے کنٹرولر عمر حسین خان بورڈ کے قائمقام چیر مین تعینات کر دئے گئے۔ صوبائی حکومت نے سوات بورڈ کے کنٹرولر عمر حسین خان کو قائمقام چیر مین بورڈ اف انٹر میڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن تعینات کردیا…

سوات چلڈرن اکیڈمی نے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) سوات چلڈرن اکیڈمی نے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا،رنگا رنگ تقریبات کا انعقاد،طلباء وطالبات میں انعامات تقسیم کردئے گئے۔بدھ کے روز سوات چلڈرن اکیڈمی نے مڈل سیکشن کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان کیا جس…

کالجوں میں داخلہ نہ ملنے کے خلاف طلبہ کے احتجاجی مظاہرے

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 13 آگست 2018ء) جہانزیب کالج عمارت کی تعمیر، ہزاروں طلبہ داخلوں سے محرام ، سوات میں انٹر امتحانات پاس کرنے والے طلبہ کا داخلہ نہ ملنے کے خلاف جہانزیب کالج کے سامنے احتجاجی مظاہرہ ، طلبہ کا کہنا ہے کہ انہوں نے ہزاروں…

ایف اے،ایف ایس سی کے سالانہ نتائج کا اعلان 7 اگست بروز منگل کو کیا جائیگا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 03 آگست 2018ء) انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحان 2018 کے نتائج کا اعلان 7 اگست 2018 بروزِمنگل کو کیا جائیگا جبکہ ٹاپ 20 پوزیشن ہولڈرز کا اعلان بھی اسی روز صبح 9:00 بجے سوات بورڈ میں کیا جائیگا۔گزٹ کی کاپی سوات…

جہانزیب کالج کی مسماری کے باعث نشستوں میں کمی، ہزاروں طلبہ کا داخلوں سے محروم رہنے کا خدشہ

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 04 جولائی 2018ء) جہانزیب کالج سوات میں فرسٹ ائر داخلوں کی نشستوں میں کمی کے باعث طلبہ کے داخلوں سے محروم رہنے کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے عوام نے اقدامات کا بروقت مطالبہ کیا ہے تاہم عمارت کی مسماری اور…

سوات چلڈرن اکیڈمی نے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:22مارچ2018ء) سوات چلڈرن اکیڈمی سکول اینڈ کالج کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا گیا، اس حوالے سے تقسیمِ انعامات کی تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں سکول کے طلباء و طالبات اور اساتذہ کرام نے شرکت کی، تقریب میں…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More