Browsing Tag

EID

سوات: عید الاضحی مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منائی گئی

سوات(زما سوات ڈاٹ کام)سوات میں بھی عیدالاضحی مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منائی گئی، ضلع بھر کے مختلف مقامات پر نماز عید کی اجتماعات ہوئی جہاں ملک کی سلامتی و کورونا وبا ء سے خاتمے کے لئے خصوصی دعائیں مانگی گئی۔ نماز عید کے بعد لوگوں نے…

سوات : ہوائی فائرنگ کا سلسلہ جاری، انتظامیہ خاموش

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) سوات میں پابندی کے باوجود ہوائی فائرنگ کا سلسلہ بدستور جاری،انتظامیہ خاموش تماشائی بن گئی، سرکاری مہمان بنائے جانے کے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے۔ سوات میں محکمہ پولیس اور ضلعی انتظامیہ نے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری…

سوات میں بھی اتوار کو عیدالفطر منائی جائے گی

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) سوات میں بھی کل اتوار کو عید الفطر منائی جائے گی۔ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے اعلان کے مطابق ملک بھر میں عید کا چاند نظر آگیا ہے اور عید الفطر اتوار کے دن24مئی کو منائی جائے گی۔ سوات میں گزشتہ ادوار کی طرح اس…

سوات : سیاحوں کی آمد پر پابندی،ڈپٹی کمشنر نے نوٹیفکیشن جاری کردیا

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) سوات میں عیدالفطر کے موقع پر سیاحوں کے داخلے پر پابندی عائد کردی گئی۔ ڈپٹی کمشنر سوات ثاقب رضا اسلم کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق سوات میں عید الفطر کے دنوں میں سیاحوں کی آمد پر پابندی ہوگی، ضلع بھر کے تمام…

لاکھوں سیاحوں کی آمد قربانیوں کا نتیجہ ہیں،محمد علی شاہ

سوات(زما سوات ڈاٹ کام)ضلع ناظم ضلع سوات محمد علی شاہ خان نے کہا ہے کہ سوات میں چھوٹی عید پر لاکھوں کی تعداد میں سیاحوں کی آمد پاک فوج یہاں کے عوام کی قربانیوں کا نتیجہ اور پائیدار امن اور بہترین حکمت عملی کا نتیجہ ہے،ڈویژنل اور سوات…

سیاحوں کی عید پر متوقع آمد،انتظامیہ نے جامع پلان تیار کرلیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام)سوات میں عید پر سیاحوں کی بڑی تعداد میں آمد کیلیے انتظامیہ کا جامع پلان،اشیائے خوردونوش کی وافر مقدار بالائی علاقوں میں پہنچانے کی ہدایت، پیڑولیم مصنوعات سمیت دیگر اشیاء بھی وافر مقدار میں فوری طور پر فراہم کیے…

سوات موٹروے ہلکی ٹریفک کے لئے کھول دیا گیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام) سوات موٹروے ہلکی گاڑیوں کے لئے کھول دیاگیا، وزیراعلیٰ کی ہدایت پر عید سے قبل ہی سوات موٹروے کو کھول دیاگیا،اسلام آباد سے مینگورہ کا چھ گھنٹوں کاسفراب ڈھائی گھنٹے میں طے ہوگا۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمودخان نے لوگوں…

سیاحوں کو ہرممکن سہولت فراہم کی جائے گی،ڈی پی او

سوات (زما سوات ڈاٹ کام) سوات پولیس کا عید الفطر پر سیاحوں کی بڑی تعداد میں متوقع امد کیلیے سیکورٹی پلان سمیت ٹورسٹ سکواڈ بھی تعینات، آنے والے سیاحوں کو ہر ممکن سہولت اور تحفظ کیلیے ڈی پی او سوات کی نگرانی میں چوبیس گھنٹے چوکنا رہنے کا حکم۔…

سوات،چاندرات پر فائرنگ،پابندی لگا دی گئی

زما سوات (29مئی2019ء)کمشنر ملاکنڈ ڈویژن ریاض خان محسود نے ڈویژن کے تمام اضلاع میں چاند رات پر ہوائی فائرنگ پر پابندی کے احکامات جاری کئے ہیں انہوں نے اس سلسلے میں سوات، شانگلہ، بونیر، دیرپائیں، دیر بالا، چترال اور باجوڑ کی ضلعی و پولیس…

عید کی آمد،اسلحہ نما کھلونوں کی خریدو فروخت پر پابندی عائد

زما سوات (29مئی2019ء)ڈپٹی کمشنر سوات ثاقب رضا اسلم،ڈپٹی کمشنر شانگلہ محمد فیاض خان شیرپاؤ اور ڈپٹی کمشنر بونیر شفیع اللہ خان نے عید آمد کے پیش نظر دفعہ 144 کے تحت دونوں اضلاع میں ہر قسم کے کھلونا نما اسلحہ پر پابندی لگادی ہے اسی طرح ڈپٹی…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More