Browsing Tag

Election 2018

حلقہ PK-4 کے گمشدہ تھیلے تو مل گئے لیکن امیرمقام کے نمائندگان غائب رہے

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 07 آگست 2018ء) سوات کے حلقہ پی کے چار کے گمشدہ تھیلے تو مل گئے تاہم پاکستان مسلم لیگ ن کی جانب سے نمائندگی ناکافی ہونے کی باعث مشاورت کے بعد گنتی کا عمل کل تک کیلئے موخر کردیا گیا ہے پاکستان مسلم کے امیدوار امیر…

پی ٹی ائی کے میاں شرافت نے صوبائی اسمبلی کی نشست پی کے 2 سے جیت لی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 26 جولائی 2018ء) پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار برائے حلقہ پی کے 2 میاں شرافت علی نے صوبائی اسمبلی کی نشست اپنے نام کرلی، انہوں نے 12333 ووٹ لیکر پہلی پوزیشن حاصل کی، جبکہ اے این پی کے سید جعفرشاہ نے 6583…

محمود خان نے اپنی صوبائی اسمبلی کی نشست جیت لی،اے این پی کے ایوب اشاڑے کو شکست

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 26 جولائی 2018ء) پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار برائے پی کے 9 اور سابقہ صوبائی وزیر محمود خان نے اپنی نشست واپس جیت لی، انہوں نے غیر حتمی نتیجہ میں 17251 ووٹ لیکر پہلی پوزیشن حاصل کرلی، جبکہ اے این پی کے…

ضلع سوات میں25جولائی کو ہونے والے عام انتخابات شفاف ترین اور غیر جانبدارانہ ہوں گے،الیکشن کمشنر…

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 23 جولائی 2018ء)ضلع سوات میں25جولائی کو ہونے والے عام انتخابات شفاف ترین اور غیر جانبدارانہ ہوں گے جس کے لیے پہلے ہونے والے انتخابات سے زیادہ اور منظم تیاریاں کی گئی ہیں ان خیالات کا اظہار ڈسٹرکٹ الیکشن…

پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی،مولانا حجت اللہ کے خلاف بڑا فیصلہ آگیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 06 جولائی 2018ء) سوات کے حلقہ این اے تین پر جمیعت علماء اسلام اور پاکستان مسلم لیگ ن کے اتحاد اور شہباز شریف کے حق میں دستبرداری کے خلاف مولانا حجت اللہ کا آزاد حیثیت سے الیکشن لڑنے کے اقدام پر آج جے یو…

انتخابات میں امیدواران ضابطہ اخلاق پر عمل درآمد کو یقینی بنائیں، سید ظہیرالاسلام شاہ

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 04 جولائی 2018ء) کمشنر ملاکنڈ ڈویژن سید ظہیر الاسلام شاہ نے کہا ہے کہ آئندہ عام انتخابات میں حصہ لینے والے تمام امیدواران ضابطہ اخلاق پر عمل درآمد کو یقینی بنائیں ، سرکاری گاڑیوں میں سیاسی جھنڈے ، بینرز…

تحریک انصاف نظریاتی کارکنوں کا اجلاس طلب،آزاد حیثیت سے الیکشن لڑنے کا امکان

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 30 مئی 2018ء) پاکستان تحریک انصاف کے نظریاتی کارکنوں نے الیکشن لڑنے کا فیصلہ کرلیا، ذرائع کے مطابق اگلے مہینے کے 6 سے 8 تاریخ کو ضلع بھر کے تمام نظریاتی کارکن بائی پاس سڑک مینگورہ میں ایک اجلاس منعقد…

سوات کی 13 ہزار سے زائد خواتین کا نام ووٹر فہرستوں میں شامل نہیں،فافن

سوات(زما سوات ڈاٹ کام :02 اپریل2018) فری اینڈ فیئر الیکشن نیٹ ورک ( فافن) کی رکن تنظیم کاروان نے جون 2017 سے اپریل 2018 تک ضلع سوات میں شناختی کارڈ سے محروم 19046 خواتین کی نشاندہی کی ہے اور 5764 خواتین کو شناختی کارڈ بنوانے میں معاونت…

سعید خان پی کے7 کے لئے موزوں اُمیدوار ہے،نوید باچا/محمد سلیم باچا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:25اپریل2018) پاکستان تحریک کے دیرینہ کارکنوں نے سوات کے حلقہ پی کے7کے لئے سعید خان کو موزوں امیدوار قرار دیا ہے،ایک اخباری بیان جاری کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کے دیرینہ کارکنوں نوید باچا اور محمد سلیم باچا نے کہا…

مشرف ہی ملک کو بحرانوں سے نکال سکتے ہیں،اورنگزیب مہمند

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:08مارچ2018) آل پاکستان مسلم لیگ کے صوبائی صدر اورنگزیب مہمند نے کہا ہے کہ مشرف ہی ملک موجودہ بحرانوں سے نکالنے کی صلاحیت رکھتے ہیں ، ان کے دور میں ملک کے بشتر قرضے کم اور ملک ترقی کی راہ گامزن تھا ، انہوں نے یہ بات…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More