Browsing Tag

Election Commission

سوات میں996 پولنگ اسٹیشنز قائم، رجسٹرڈ ووٹروں کی تعداد 14 لاکھ77ہزار872 ہے

سوات (زما سوات ڈاٹ کام )الیکشن کمیشن نے پولنگ اسٹیشنوں اور رجسٹرڈ ووٹروں کے اعداد و شمار جاری کردئے،تین قومی اور آٹھ صوبائی حلقوں کے لئے 996 پولنگ اسٹیشنز قائم کئے جائیں گے، الیکشن کمیشن کے مطابق مردوں کے لئے 244، خواتین کے لئے 232 اور…

الیکشن کمیشن کے 2 ارکان کی تقرری کیلئے حکومت کو چوتھی بار مہلت مل گئی

اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے وفاقی حکومت کی مزید مہلت کی استدعا منظور کرتے ہوئے الیکشن کمیشن کے اراکین کی تقرری کے لیے مزید 10 روز کی مہلت دیدی اور کیس کی مزید سماعت 27 جنوری تک ملتوی کر دی۔ یاد رہے کہ گزشتہ برس ستمبر میں…

جسٹس (ر) ابراہیم قریشی نے قائم مقام چیف الیکشن کمشنر کے عہدے کا حلف اٹھالیا

رکن پنجاب الیکشن کمیشن جسٹس ریٹائرڈ الطاف ابراہیم قریشی نے قائم مقام چیف الیکشن کمشنر کے عہدے کا حلف اٹھالیا ہے، ممبر کے پی کے جسٹس ریٹائرڈ ارشاد قیصر نے الطاف ابراہیم قریشی سے قائم مقام چیف الیکشن کمشنر کاحلف لیا، 2 رکنی الیکشن کمیشن اب…

سوات: ووٹرز کے عالمی دن کے موقع پر سیمنار

الیکشن کمیشن آف پاکستان ملاکنڈ ڈویژن نے قومی ووٹرزکے دن کو مناتے ہوئے گورنمنٹ سنٹینیل ماڈل ہائیر سیکنڈری سکول ودودیہ سیدو شریف میں ایک تقریب کا انعقاد کیا جس کا بنیادی مقصد لوگوں اور باالخصوص خواتین طبقہ میں ووٹ کے اندراج کے بارے میں آگاہی…

الیکشن کمیشن ارکان کی تقرری مؤخر، کمیشن غیرفعال ہونے کا خطرہ

ڈاکٹر شیریں مزاری کی سربراہی میں الیکشن کمیشن کےدو ممبران کی تعیناتی سے متعلق پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں الیکشن کمیشن کے سندھ اور بلوچستان کے ممبران کی تقرری پر غور کیا گیا۔ اجلاس میں پرویز خٹک،راجہ پرویز اشرف،مشاہد اللہ،شیزا فاطمہ…

الیکشن کمیشن ارکان کی تقرری پر حکومت اور اپوزیشن میں اتفاق

الیکشن کمیشن کے ارکان کی تقرری کے لئے وفاقی وزیرانسانی حقوق ڈاکٹر شیریں مزاری کی زیر صدارت پارلیمانی کمیٹی کا ان کیمرہ اجلاس ہوا جس میں سندھ اور بلوچستان سے الیکشن کمیشن کے ممبران کی تقرری کے لئے نامزدگیوں کا جائزہ لیا گیا۔

ن لیگ کا الیکشن کمیشن کو جلد فعال بنانے کے لیے سپریم کورٹ جانے کا فیصلہ

لاہور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے سردار ایاز صادق نے کہا کہ عمران خان فارن فنڈنگ کیس کے باعث الیکشن کمیشن کو دانستہ طور پر غیر فعال رکھنا چاہتے ہیں۔ اس لئے الیکشن کمیشن کو جلد از جلد فعال بنانے کے لیے سپریم کورٹ میں پٹیشن دائر کریں گے

4 پولنگ اسٹیشنوں کے بیلٹ پیپرز بیگ تاحال نہ مل سکے، الیکشن کمیشن کے حکم کا انتظار

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 02 آگست 2018ء) سوات کے صوبائی حلقہ پی کے4 میں دوبارہ گنتی تاحال دوبارہ شروع نہ ہوسکی۔ چار پولنگ اسٹیشنوں کے بیلٹ پیپر کے تھیلے متعلقہ عملہ کو نہ مل سکے۔ بمورخہ 31 جولائی الیکشن کمیشن کو ریٹرننگ آفیسر…

انتخابات میں امیدواران ضابطہ اخلاق پر عمل درآمد کو یقینی بنائیں، سید ظہیرالاسلام شاہ

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 04 جولائی 2018ء) کمشنر ملاکنڈ ڈویژن سید ظہیر الاسلام شاہ نے کہا ہے کہ آئندہ عام انتخابات میں حصہ لینے والے تمام امیدواران ضابطہ اخلاق پر عمل درآمد کو یقینی بنائیں ، سرکاری گاڑیوں میں سیاسی جھنڈے ، بینرز…

قوم کی تقدیر بدلنے کیلئے ووٹ کی اہمیت کی ایک مسلمہ حقیقت ہے،اعجازاحمد

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔22اگست 2017ء )ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر اعجازاحمد نے کہاہے کہ قوم کی تقدیر بدلنے کیلئے ووٹ کی اہمیت کی ایک مسلمہ حقیقت ہے، کسی بھی جمہوری معاشرہ میں ووٹ ایک اہم اوربنیادی نکتہ ہے لہٰذا عوام بروقت اپنی ووٹ کا اندراج یقینی…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More