Browsing Tag

Electricity

سوات میں بجلی کی فراہمی بند رہے گی 

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) بجلی کی ترسیل کے ترقیاتی کاموں کی وجہ سے سوات سرکل کے مختلف گرڈ سٹیشنز سے بجلی کی فراہمی 17 سے 30 نومبر 2022 کے درمیان مختلف تاریخوں کو صبح نو بجے سے دوپہر 3 بجے تک معطل رہے گی۔ پیسکو کہ جانب سے جاری کردہ تفصیلات کے…

سحر و افطار اور تراویح کے اوقات میں بجلی کی بلا تعطل فراہمی کی ہدایت

اسلام آباد(ویب ڈیسک) پاور ڈویژن نے بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کو سحر و افطار اور تراویح کے اوقات میں بجلی کی مسلسل فراہمی جاری رکھنے کی ہدایات جاری کردیں۔ ترجمان پاور ڈویژن کے مطابق سیکریٹری پاور عرفان علی کی زیرصدارت اجلاس ہوا جس میں تمام…

پاور سیکٹر اسکینڈل: انکوائری کمیشن کا سربراہ ریٹائرڈ جج کو لگانے کا فیصلہ

اسلام آباد(ویب ڈیسک)حکومت نے پاور سیکٹر اسکینڈل کی تحقیقات کے لیے انکوائری کمیشن کا سربراہ ریٹائرڈ جج کو لگانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پاور سیکٹر انکوائری کمیشن کے سربراہ کے لیے جسٹس ریٹائرڈ اعجاز افضل کے نام پرغور کیا جا رہا…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More